مقامِ شہادت میجر راجہ عزیز بھٹی شہید

لاریب مرزا نے 'اراکین کے سفرنامے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 12, 2020

  1. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,589
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    زبردست بہت ہی خوبصورت رواداد شریک کی ہے۔تصاویر عمدہ ہیں۔:applause:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. الشفاء

    الشفاء لائبریرین

    مراسلے:
    2,811
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    وَلاَ تَقُولُواْ لِمَنْ يُقْتَلُ فِي سَبِيلِ اللّهِ أَمْوَاتٌ بَلْ أَحْيَاءٌ وَلَكِن لاَّ تَشْعُرُونَO
    اور جو لوگ اﷲ کی راہ میں مارے جائیں انہیں مت کہا کرو کہ یہ مُردہ ہیں، (وہ مُردہ نہیں) بلکہ زندہ ہیں لیکن تمہیں (ان کی زندگی کا) شعور نہیں۔
    سورۃ البقرۃ۔ آیت نمبر 154۔​
    ماشاءاللہ۔ بہت عمدہ شراکت۔۔۔
    خوش رہیں۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,487
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ لاریب اس تصویری سیر کے لیے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  4. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    آپ ہمیں اپنے مراسلوں کی تعداد کے باعث بہت بڑے سینئر لگتے ہیں تو اس وجہ سے کہتے ہیں. اگر یہ آپ کو پسند نہیں تو محترم، مکرم، جناب، صاحب، یا جو آپ کو اچھا لگے وہی کہہ لیا کریں گے. :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    اللہ تعالیٰ آپ کا یہ حسن ظن قائم رکھے. جزاک اللہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    بہت خوب!! زبردست نغمہ ہے!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    شکریہ عبداللہ بھائی پسندیدگی کے لیے. :)

    دو تین دن تک خیبر پختونخواہ جانے کا پروگرام بن رہا ہے. آپ اسی صوبے میں ہیں نا؟ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    لا ریب

    روداد اور تصاویر کی پسندیدگی کے لیے بہت شکریہ الشفاء بھائی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    آپ کو یہ تصویری سیر پسند آئی گویا ہماری محنت وصول ہو گئی.
    بہت شکریہ وارث بھائی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,670
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اچھی تصاویر ہیں لاریب۔ کبھی لاہور جانا ہوا تو یہاں بھی جانے کی کوشش کروں گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    شکریہ زیک بھائی،
    جی ضرور، :)

    اس جگہ کے علاوہ ہم نے جنگی مورچے بھی دیکھے تھے. سات آٹھ تھے. بہت مزہ آیا دیکھ کے. ہم نے تصاویر بھی بنائی تھیں لیکن وہ شاید حذف ہو گئی ہیں. مل نہیں رہیں. افسوس!!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,670
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    اس وقت سے موجود ہیں یا recreate کئے گئے ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    203,244
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بھائی کہہ لیں، انکل، چچا، چاہ کہہ لیں، سب منظور ہیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    مورچے نہر پہ ہی بنائے گئے تھے. اور مورچوں کا رخ کھیتوں کی طرف تھا. ہم نے کسی سے پوچھا تو نہیں تھا لیکن جتنے عمدہ مورچے بنے ہوئے تھے ان کو دیکھ کے یوں محسوس ہو رہا تھا کہ بعد میں recreate کیے گئے ہیں. یہ اینٹوں سے بنا ہوا ایک چھوٹا سا کمرہ تھا جس کو نہ صرف پلستر کیا گیا تھا بلکہ رنگ و روغن بھی کیا گیا تھا. اور مورچوں کے باہر ان کے نمبر بھی لکھے گئے تھے. دروازہ اتنا چھوٹا تھا کہ ایک وقت میں بس ایک بندہ ہی گزر سکتا تھا.

    کچھ مورچے گہرے تھے. مطلب زمین سے دو تین سیڑھیاں نیچے اتر کر ایک تنگ سی سُرنگ ہوتی تھی اس سرنگ میں ایک موڑ آتا تھا آگے پھر سرنگ (زیادہ بڑی نہیں آٹھ دس قدم کی سرنگ تھی). اس کے اختتام پر ایک چھوٹا سا کمرہ ہوتا تھا. اس کی ایک دیوار پہ چھوٹی سی کھڑکی بنی ہوئی تھی. درمیان میں سیمنٹ کی ایک ٹیبل نما چیز بنائی گئی تھی. کچھ مورچے کمرا نما نہیں تھے. وہ بس کاؤنٹر ٹائپ لگ رہے تھے. اور کچھ سرنگ کے بغیر تھے یعنی صرف چھوٹا سا کمرہ.

    تمام مورچے دھول مٹی سے اٹے ہوئے تھے. ان کے اندر بہت زیادہ جالے لگے ہوئے تھے. اندر اندھیرا سا تھا. ہمیں خدشہ تھا کہ یہاں بھڑوں نے چھتا نہ بنایا ہو یا نیچے کہیں سے کوئی جانور رینگتا ہوا نہ آ جائے.. اس سے بھی زیادہ ہمیں جن چڑیلوں کے مسکن کا خدشہ تھا :p سو بس ایک نظر دیکھنے پر اکتفا کرنے کے بعد ہم باہر بھاگ آئے.

    تصاویر نہ ہونے کی وجہ سے اتنی لمبی تفصیل لکھنی پڑی. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  15. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    جی بہتر :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    5,320
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بہت اچھا کیا بٹیا ، کہیں سے چھپکلی نکل آتی تو اور مشکل ۔جہاں جالےلگے ہوں وہاں حشرات الارض کی بہتات ہوتی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. لاریب مرزا

    لاریب مرزا محفلین

    مراسلے:
    5,852
    جی، سرنگ والے مورچے میں تو جاتے ہوئے ڈر لگ رہا تھا. لیکن ہمت کر لی اور ایک نظر دیکھنے اندر چلے ہی گئے. دل تو تھا کہ مورچے سے باہر مشاھدہ کیا جائے کہ کیا نظر آتا ہے. صرف نہر نظر آتی ہے یا پار کے کھیت بھی. لیکن اندر کا ماحول ایسا نہیں تھا. :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,891
    موڈ:
    Daring
    افسوس اس قوم نے کچرہ کرنے سے بعض نہیں آنا۔:angry2::brokenheart2::angry2::angry2:
     
    • غمناک غمناک × 1
  19. آورکزئی

    آورکزئی محفلین

    مراسلے:
    1,570
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    ماشاءاللہ۔۔۔ انتہائی بہترین اور معلوماتی دھاگہ۔۔۔ بہت سارا داد قبول فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    جزاک اللہ خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر