ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

مقدس نے 'محفل کی سالگرہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 15, 2012

  1. عزیزامین

    عزیزامین محفلین

    مراسلے:
    8,027
    جھنڈا:
    Canada
    موڈ:
    Happy
    اس لیے کے لڑکیوں کو جنگلی حیات سے ڈر لگتا ہے ٹھیک کہا نا؟:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  2. ذوالقرنین

    ذوالقرنین لائبریرین

    مراسلے:
    4,167
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت ہی خوبصورت دھاگہ ہے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    واہ واہ زبردست مقدس
    بہت بہت بہت بہت بہترین سلسلہ شروع کیا ہے
    کاش کہ میں ٹھیک سے تمہاری تعریف کر پاتی۔۔۔۔۔!
    یقین کرو کہ میرے پاس مناسب الفاظ ہی نہیں ہیں کہ تعریف کا حق ادا کرسکوں
    سدا ہنستی مسکراتی رہو
    اور یونہی سب کو ہنسنے پر مجبور کرتی رہو:lol:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • متفق متفق × 2
  5. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہیں تو سب کے سب ہی زبردست لیکن یہ میری چائے میں کیا ملا دیا ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,910
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ہاہاہاہا

    کیا بات ہے۔ میں نے اتنی دیر سے کیوں دیکھا یہ سلسلہ۔۔۔! :-P

    واہ! بہت ہی خوب اور بڑا ہی زبردست کام کیا ہے ہماری بہن نے۔ (y)

    اتنی ڈھیر ساری محنت آپ کی محفلین سے محبت کی عکاس ہے۔

    خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :applause:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. محمود احمد غزنوی

    محمود احمد غزنوی محفلین

    مراسلے:
    6,435
    موڈ:
    Torn
    زبردست۔۔۔یہ اتفاق ہے یا چھٹی حس؟۔۔کیونکہ میں بھی لیفٹ ہینڈر ہوں۔۔۔۔:)
    بہت بہت شکریہ،
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
    • زبردست زبردست × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  8. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,910
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    ایسا لگتا ہے یہ عروض کی کتاب ہے اور جناب نے کوئی گنگناتی بحر پڑھ لی ہے۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  9. سید تراب کاظمی

    سید تراب کاظمی محفلین

    مراسلے:
    2,675
    جھنڈا:
    UnitedArabEmirates
    موڈ:
    Angelic
    فٹ ہے یار !

    آداب عرض ہے !:biggrin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,703
    موڈ:
    Cheerful
    مسڑ ببل ریسائیکل! :p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. عندلیب

    عندلیب محفلین

    مراسلے:
    15,022
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Amused
    بہت خوب مقدس ۔ ارے یہ کیا اس میں تو پانچ ہی نظر آرہے ہیں چھٹواں کہاں غائب ہے ؟:rollingonthefloor:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused
    مقدس
    اف پھر وہی کیمرہ
    آپ سب کے دلچسپ کمنٹس سے اتنا مزا آیا کہ حد نہیں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

    بھول گئے آپ اس وقت آئینے سے باتیں کر رہے تھے :p

    ہاہاہا
    سمجھ نہیں آیا لیکن پھر بھی ہنسی آ رہی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. تعبیر

    تعبیر محفلین

    مراسلے:
    11,564
    جھنڈا:
    Ireland
    موڈ:
    Amused

    ثابت ہوا کہ میم نون محفل کے سب سے تندرست و توانا ممبر ہیں :ROFLMAO:
    ویسے ہیں کہاں یہ آجکل
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  14. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    میں خود اسی پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہوں:shock:
    ویسے امیج تو آئن سٹائن کا ہے:rolleyes:
    مگر
    من کجا، یہ بابے کجا:sad2:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  15. چھوٹاغالبؔ

    چھوٹاغالبؔ لائبریرین

    مراسلے:
    1,983
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Lonely
    ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
    ہنس ہنس کے برا حال ہے
    عائشہ مانو کا تو پرفیکٹ ترین امیج آیا ہے
    بہت زبردست مقدس
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. عمر سیف

    عمر سیف محفلین

    مراسلے:
    36,612
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    یہ تو اپنی کُکنگ پہ خود حیران نظر آتا ہے ۔۔۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    محمود بھائی ! صرف چھٹی حس تک رسائی رکھنے والوں میں اتنی قابلیت کہاں ہوتی ہے کہ صرف اسمائلیز کی مدد سے سے آن لائن محلفلین کی اس طرح ہو بہو پہچان بیان کرسکیں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سسٹر مقدس کے اندر کم از کم درجن بھر حسسسسسس :D تو ضرور کوٹ کوٹ کر بھر رکھا ہوگا ۔ :laughing::laughing:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  18. یوسف-2

    یوسف-2 محفلین

    مراسلے:
    4,043
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    زبردست اور صرف زبردست ۔ کیا ہنستے مسکراتے اور اپنا آپ منواتے اسمائلیز پیش کئے ہیں۔ بہت سارا داد قبول کیجئے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کچھ سمجھ نہیں آیا۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    21,910
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    [​IMG]
    ٹھیک سمجھے آپ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر