ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

محمد امین

لائبریرین
قیصرانی بھیا

000203E4.gif

بے بی ہاتھی ۔۔۔۔ ہاہاہاہاہاہہاہاہاہاہا قیصرانی بھائی ۔۔۔۔
 

محمد امین

لائبریرین
مقدس :) :) کمال ہے ۔۔۔ بہت زبردست۔۔۔ اتنے کمال کے اسمائلیز جمع کیے وہ بھی سب پر پورے اترتے ہوئے :) ویسے مجھے ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی تھی۔۔۔۔۔امی کے بتانے پر دیکھا یہ۔۔
 

محمداحمد

لائبریرین
ہائے کیوں سمجھ نہیں آیا۔۔
یہ آپ ہی ہو ناں مشاعرہ ہال کے باہر بیٹھ کر شاعر بھائیوں کا انتظار کرتے ہوئے کہ ابھی تک کوئی آیا کیوں نہیں :rollingonthefloor:

بلال بھیا کے ساتھ ساتھ ہمارا بھی یہی حال ہے۔ زھرا علوی نے صبح کا کہا تھا ہم ابھی تک منتظر ہیں۔ :(
 

فہیم

لائبریرین
مقدس :) :) کمال ہے ۔۔۔ بہت زبردست۔۔۔ اتنے کمال کے اسمائلیز جمع کیے وہ بھی سب پر پورے اترتے ہوئے :) ویسے مجھے ٹیگ کی اطلاع نہیں ملی تھی۔۔۔ ۔۔امی کے بتانے پر دیکھا یہ۔۔

اور اس کام میں تو مجھے بھی ہوا نہیں لگنے دی اس نے۔
نہ کچھ بتایا۔
اب یہ اکیلے اکیلے ہی سب کرلیتی ہے :)
 
Top