ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

برگ حنا

محفلین
برگ حنا

36_1_62.gif

ہا ہا ہا ہا ۔ ۔ ۔۔ :heehee::heehee:
بہت خوب مقدس بہنا
بہت زبردست سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
ایک بہت ہی زرخیز ذہن ودیعت کیا ہے اللہ نے آپ کو ماشاءاللہ
ویسے یہ میں کر کیا رہی ہوں ،فون پہ بات ؟ یا میک اپ؟:):battingeyelashes:
 

برگ حنا

محفلین
مجھے تو یہ لگ رہا ہے کہ سُرخی پر سُرخی لگائے جا رہی ہیں۔
ہاں ناں بھیا مجھے بھی ایسا ہی دِکھ رہا ہے لیکن سرخی ٹیلی فون کے سیٹ میں لگی ہوئی ہے یا شاید میرے پاس ٹیلی فون کا سیٹ ڈبل پرپَز‏ز کا ہوگا
یعنی فون کا فون اور میک اپ کِٹ کا میک اپ کِٹ :):):):)
 

محمداحمد

لائبریرین
ہاں ناں بھیا مجھے بھی ایسا ہی دِکھ رہا ہے لیکن سرخی ٹیلی فون کے سیٹ میں لگی ہوئی ہے یا شاید میرے پاس ٹیلی فون کا سیٹ ڈبل پرپَز‏ز کا ہوگا
یعنی فون کا فون اور میک اپ کِٹ کا میک اپ کِٹ :):):):)

کیا بات ہے فی زمانہ دونوں کے بغیر خواتین کا گزارا نہیں ہے۔ :D
 

عزیزامین

محفلین
Top