ساتویں سالگرہ مسکراتے محفلین ۔۔۔۔

مہ جبین

محفلین
تبسم

connie_1.gif



تعبیر آپی
3.gif


امین بھیا
14.gif


ناعمہ عزیز

10.gif


عائشہ عزیز

ice-cream.gif

واہ واہ زبردست مقدس
بہت بہت بہت بہت بہترین سلسلہ شروع کیا ہے
کاش کہ میں ٹھیک سے تمہاری تعریف کر پاتی۔۔۔۔۔!
یقین کرو کہ میرے پاس مناسب الفاظ ہی نہیں ہیں کہ تعریف کا حق ادا کرسکوں
سدا ہنستی مسکراتی رہو
اور یونہی سب کو ہنسنے پر مجبور کرتی رہو:lol:
 

محمداحمد

لائبریرین
ہاہاہاہا

کیا بات ہے۔ میں نے اتنی دیر سے کیوں دیکھا یہ سلسلہ۔۔۔! :-P

واہ! بہت ہی خوب اور بڑا ہی زبردست کام کیا ہے ہماری بہن نے۔ (y)

اتنی ڈھیر ساری محنت آپ کی محفلین سے محبت کی عکاس ہے۔

خوش رہیے۔ شاد آباد رہیے۔ :applause:
 

تعبیر

محفلین
مقدس
اف پھر وہی کیمرہ
آپ سب کے دلچسپ کمنٹس سے اتنا مزا آیا کہ حد نہیں :ROFLMAO::ROFLMAO::ROFLMAO:

زبردست۔۔۔ یہ اتفاق ہے یا چھٹی حس؟۔۔کیونکہ میں بھی لیفٹ ہینڈر ہوں۔۔۔ ۔:)
بہت بہت شکریہ،
بھول گئے آپ اس وقت آئینے سے باتیں کر رہے تھے :p

ایسا لگتا ہے یہ عروض کی کتاب ہے اور جناب نے کوئی گنگناتی بحر پڑھ لی ہے۔ :D
ہاہاہا
سمجھ نہیں آیا لیکن پھر بھی ہنسی آ رہی ہے
 

یوسف-2

محفلین
زبردست۔۔۔ یہ اتفاق ہے یا چھٹی حس؟۔۔کیونکہ میں بھی لیفٹ ہینڈر ہوں۔۔۔ ۔:)
بہت بہت شکریہ،
محمود بھائی ! صرف چھٹی حس تک رسائی رکھنے والوں میں اتنی قابلیت کہاں ہوتی ہے کہ صرف اسمائلیز کی مدد سے سے آن لائن محلفلین کی اس طرح ہو بہو پہچان بیان کرسکیں۔ مجھے تو لگتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے سسٹر مقدس کے اندر کم از کم درجن بھر حسسسسسس :D تو ضرور کوٹ کوٹ کر بھر رکھا ہوگا ۔ :laughing::laughing:
 

یوسف-2

محفلین
زبردست اور صرف زبردست ۔ کیا ہنستے مسکراتے اور اپنا آپ منواتے اسمائلیز پیش کئے ہیں۔ بہت سارا داد قبول کیجئے۔
 
Top