تعارف :::مسٹر گرزلی:::

مسٹر گرزلی

محفلین
کیا آپ کے پاس یہ کتب ذاتی طور پر بھی موجود ہیں بالخصوص مشفق خواجہ ؟

یہ تمام کتابیں میری ذاتی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔میرا مسلک مطالعہ میں کچھ ٹیڑھا ہے۔۔۔۔اگر کوئی کتاب پسند آجائےتو پہلے اسے خریدتا ہوں پھر پڑھتا ہوں۔۔۔۔۔۔ویسے آپ نے ان کے کالم تو پڑھے ہوں گے جب یہ جسارت یا تکبیر میں لکھتے تھے یعنی کتابی شکل میں نہیں،رسالوں میں۔۔۔۔۔؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید مسٹر گرزلی

اپنے نک کے مطلق کچھ بتائیں کہ یہ آپ کو کیوں اور کیسے پسند آیا؟
 
مسٹر گرزلی

محفلین
خوش آمدید مسٹر گرزلی

اپنے نک کے مطلق کچھ بتائیں کہ یہ آپ کو کیوں اور کیسے پسند آیا؟

شکریہ شمشاد بھائی!
کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔کسی دور میں ابن صفی کا ناول "علامہ دھشتناک" پڑھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس۔

میرا گذشتہ مراسلہ دوبار آگیا ہے پہلا ختم کردیں۔
شکریہ
 
شکاری

محفلین
گرزلی محفل پر خوش آمدید آپ نے جن کتابوں کا لکھا ہے۔ میری بھی پسندیدہ ہیں ۔ لیکن پڑھی نہیں۔:mad:
 
الف عین

لائبریرین
خوش آمدید مسٹر گرزلی۔۔
اب کچھ بتا رہے ہیں۔۔ اصل نام بتانے میں کوئی حرج ہے کیا؟؟
 
شمشاد

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی!
کوئی خاص وجہ نہیں ہے۔کسی دور میں ابن صفی کا ناول "علامہ دھشتناک" پڑھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بس۔

میرا گذشتہ مراسلہ دوبار آگیا ہے پہلا ختم کردیں۔
شکریہ

شکر ہے کہ آپ نے مستنصر حسین تارڑ کا " اُلو ہمارے بھائی ہیں " نہیں پڑھا، نہیں تو ہم بھائیوں کے لئے خاصی مشکل ہو جاتی۔
 
مسٹر گرزلی

محفلین
شکر ہے کہ آپ نے مستنصر حسین تارڑ کا " اُلو ہمارے بھائی ہیں " نہیں پڑھا، نہیں تو ہم بھائیوں کے لئے خاصی مشکل ہو جاتی۔

آپ کو مشکل میں پڑنے کیا ضرورت تھی،آپ کو خوش ہونا چاہیے تھا کہ آپ کے ساتھ ایک اور مل گیا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
میری ٹائپو ہے گرزلی:
ب کچھ بتا رہے ہیں۔۔ اصل نام بتانے میں کوئی حرج ہے کیا؟؟
سے مراد تھی۔
۔۔ سب کچھ بتا رہے ہیں۔۔ اصل نام بتانے میں کوئی حرج ہے کیا؟؟
 
Top