گُلِ یاسمیں
لائبریرین
قصہ چہار درویش کا ذکر تو نہیں نا؟دکھتی رگ۔۔۔۔لیکن ایک دن میں ایک ایک قصہ لے کے چلو بھئی!
قصہ چہار درویش کا ذکر تو نہیں نا؟دکھتی رگ۔۔۔۔لیکن ایک دن میں ایک ایک قصہ لے کے چلو بھئی!
یقین نہ ہونے کی وجہ؟مجھے پہلے ہی شک تھا۔
لالچ بھی تو بری بلا ہی ہےلچ بری بلا ہے
کھا لیں۔۔۔پھر انتڑیاں لا حول نہ پڑھنے لگیں!
گل اس سے ودھ کر بہت دور نکل گئی ہے!قصہ چہار درویش کا ذکر تو نہیں نا؟
Greed, for lack of a better word, is goodلالچ بھی تو بری بلا ہی ہے
یہ شروع والا لا نہیں والا سمجھ بیٹھے تھے۔ اچھا کیا، بتا دیا!لالچ بھی تو بری بلا ہی ہے
انتڑیاں تو میرا شکریہ ادا کریں گی کہ انٹرمٹنٹ فاسٹنگ کے بعد اتنی بھوک لگی تھیکھا لیں۔۔۔پھر انتڑیاں لا حول نہ پڑھنے لگیں!
اس کا کوئی فائدہ ہے؟مجھے بھی بھوک تو لگ گئی ہے۔۔۔مگر یہ نگوڑ ماری انٹرمٹنٹ فاسٹنگ!!
(زیک اب جب آپ نے ٹرانسلیٹر استعمال کیا تو مجھے بھی بتائیے گا کہ کیا کہتا ہے وہ نگوڑ ماری کے بارے میں)
نگوڑ ماری کا؟اس کا کوئی فائدہ ہے؟
اس کو نگوڑ ماری کہتے ہیں ؟نگوڑ ماری کا؟
معدہ بہتر کام کرنے لگ گیا ہے۔ ورنہ معدے کا مسئلہ رہتا تھا۔۔۔وزن پہلے بھی بہت زیادہ نہیں تھا لیکن کچھ نہ کچھ فرق پڑا تو ہے۔اس کا کوئی فائدہ ہے؟
نگوڑ ماری اسی کو کہتے ہیں جس کو زیک کا ٹرانسلیٹر "موئی" بتاتا ہےاس کو نگوڑ ماری کہتے ہیں ؟
معدے کا تو مجھے کبھی مسئلہ نہیں رہا بس وزن میرا بڑھتا نہیں بہت کوشش کیمعدہ بہتر کام کرنے لگ گیا ہے۔ ورنہ معدے کا مسئلہ رہتا تھا۔۔۔وزن پہلے بھی بہت زیادہ نہیں تھا لیکن کچھ نہ کچھ فرق پڑا تو ہے۔
اس کا ایک لائٹ ورژن بھی ہے ۔نگوڑی ۔نگوڑ ماری اسی کو کہتے ہیں جس کو زیک کا ٹرانسلیٹر "موئی" بتاتا ہے
ہماری والدہ نے تو نگوڑی کے مزید لائٹر اور لائٹیسٹ ورژن ایجاد کر رکھے تھے ۔ نیوڈی۔اور نوڈی ۔اس کا ایک لائٹ ورژن بھی ہے ۔نگوڑی ۔
میرے بھی چھوٹے بھائیوں کو یہ مسئلہ ہے تو۔۔۔مگر اس کے لیے غالبا gym کرتے ہیں۔ باقی خوراک وغیرہ سپیسفک تو مجھے نہیں پتہ، لیکن ایک چیز مجھے پرسنلی اچھی لگتئ ہے اس حوالے سے۔۔۔آپ نے کبھی تلبینہ ٹرائے کیا؟معدے کا تو مجھے کبھی مسئلہ نہیں رہا بس وزن میرا بڑھتا نہیں بہت کوشش کی
نہیں نام تو سنا ہے آزمودہ ہے؟میرے بھی چھوٹے بھائیوں کو یہ مسئلہ ہے تو۔۔۔مگر اس کے لیے غالبا gym کرتے ہیں۔ باقی خوراک وغیرہ سپیسفک تو مجھے نہیں پتہ، لیکن ایک چیز مجھے پرسنلی اچھی لگتئ ہے اس حوالے سے۔۔۔آپ نے کبھی تلبینہ ٹرائے کیا؟
آزمودہ لوگوں کا ہے۔۔۔۔مجھے کبھی ویٹ سے ریلیٹد مسائل نہیں رہے زیادہ۔ فٹنس کا خیال البتہ رہتا ہے۔ میرے لیے بس یہ اس لحاظ سے آزمودہ ہے کہ پچھلے سال پہلی بار ٹرائے کیا تو لگا کہ زندگی اس کے بغیر کیوں گزاری! بہت اچھی غذا ہے اور کوئی بھی بنا سکتا ہے نوڈلز کی طرح!نہیں نام تو سنا ہے آزمودہ ہے؟
خوراک تو الحمداللہ خوب بھوک لگتی ہے خوب کھاتا ہوں
گاؤں میں تو مشقت کا کام تھا جم کی ضرورت نہیں
سرچ کریں یا پرو ورژن یہ بتا سکتا ہے.آزمودہ لوگوں کا ہے۔۔۔۔مجھے کبھی ویٹ سے ریلیٹد مسائل نہیں رہے زیادہ۔ فٹنس کا خیال البتہ رہتا ہے۔ میرے لیے بس یہ اس لحاظ سے آزمودہ ہے کہ پچھلے سال پہلی بار ٹرائے کیا تو لگا کہ زندگی اس کے بغیر کیوں گزاری! بہت اچھی غذا ہے اور کوئی بھی بنا سکتا ہے نوڈلز کی طرح!