مریم افتخار
محفلین
جب گوشت کی بات ہو تو لفظ ہرن استعمال کرتے ہیں۔۔۔جب آنکھوں کا تذکرہ ہو تو غزال کہتے ہیں۔ یہ کیا ماجرا ہے!غزال چونکہ نیشنل پارک میں تھے اس لئے گوشت کا علم نہیں
جب گوشت کی بات ہو تو لفظ ہرن استعمال کرتے ہیں۔۔۔جب آنکھوں کا تذکرہ ہو تو غزال کہتے ہیں۔ یہ کیا ماجرا ہے!غزال چونکہ نیشنل پارک میں تھے اس لئے گوشت کا علم نہیں
ایل او ٹی آر سے استعفی؟
عیسی خیل میں یہ قانون نہیں چلتا۔ وہاں ہرنی کی چال کا تذکرہ ہوتا ہے ۔جب گوشت کی بات ہو تو لفظ ہرن استعمال کرتے ہیں۔۔۔جب آنکھوں کا تذکرہ ہو تو غزال کہتے ہیں۔ یہ کیا ماجرا ہے!
غزال تو gazelle ہے جبکہ ہرن deer ہے۔ مختلفجب گوشت کی بات ہو تو لفظ ہرن استعمال کرتے ہیں۔۔۔جب آنکھوں کا تذکرہ ہو تو غزال کہتے ہیں۔ یہ کیا ماجرا ہے!
ایل او ٹی آر سے استعفی؟
تھامسن غزال یا گرانٹز غزال ؟
دونوںتھامسن غزال یا گرانٹز غزال ؟
ہرن شاید سبھی اینٹی لوپس کے لیے مناسب ہو کافی بڑی فیملی ہے یہ شاید ۔
ہاں میرا خیال ہے کہ ہرن ، ڈئیر اور اینٹی لوپس، دونوں کو محیط ہو۔دونوں
deer فیملی بھی چھوٹی نہیں۔ Antelope کو بھی ہرن ہی کرنا چاہتے ہیں؟
تو نیل گائے بھی ہرن؟ہاں میرا خیال ہے کہ ہرن ، ڈئیر اور اینٹی لوپس، دونوں کو محیط ہو۔
کوڈو ،ولڈبیسٹ، ٹوپی ، اوریکس ، رینڈئیر،ایلک ،چیتل ،گیرنوک وغیرہ سب ہی ہرن کہلائیں گے۔
( حال ہی میں دیونا گری سیکھتے ہوئے دیکھا کہ یہ لفظ ہندی میں ہرڑں لکھا جاتا ہے ۔)
اگروہ کوئی گائے ہوتی تو ہندو لوگ مارنے نہ دیتے شاید۔تو نیل گائے بھی ہرن؟
Antelope ہےاگروہ کوئی گائے ہوتی تو ہندو لوگ مارنے نہ دیتے شاید۔
انٹرمٹنٹ ہے تو جب چاہیں کھا لیں!مجھے بھی بھوک تو لگ گئی ہے۔۔۔مگر یہ نگوڑ ماری انٹرمٹنٹ فاسٹنگ!!
آپ کے اور یاز صاحب والی نہیں ہے!!انٹرمٹنٹ ہے تو جب چاہیں کھا لیں!
کتنے گھنٹے یا دن کا فاقہ ہے؟آپ کے اور یاز صاحب والی نہیں ہے!!
زیادہ تر مغرب کے وقت ڈنر کرتے ہیں اور پھر صبح دس گیارہ کے درمیان کھانا۔ لیکن زیادہ ہارڈ اینڈ فاسٹ رول نہیں رکھا، بس کوشش ہوتی ہے رات کو صرف پئیں۔کتنے گھنٹے یا دن کا فاقہ ہے؟
یہ تو مجھ سے زیادہ مختلف نہیں۔ میں مغرب سے دو گھنٹے پہلے ڈنر کرتا ہوں اور پھر صبح سات آٹھ کے درمیان ناشتہزیادہ تر مغرب کے وقت ڈنر کرتے ہیں اور پھر صبح دس گیارہ کے درمیان کھانا۔ لیکن زیادہ ہارڈ اینڈ فاسٹ رول نہیں رکھا، بس کوشش ہوتی ہے رات کو صرف پئیں۔
اپنا ٹائم زون بھی لکھ دیجیے، تاکہ فن لینڈ اور ناروے سمجھنے والے حضرات کی غلط فہمیوں کا قلعہ قمع کیا جا سکے۔یہ تو مجھ سے زیادہ مختلف نہیں۔ میں مغرب سے دو گھنٹے پہلے ڈنر کرتا ہوں اور پھر صبح سات آٹھ کے درمیان ناشتہ