ایسے میں ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی لیا کرو۔ (ہو سکے تو سر پر بھی ڈال لیا کرو)، افاقہ ہو گا۔
جی بالکل میرا بڑھ جاتا ہے اور میں کانپنے لگ جاتی ہوں دل کی دھڑکن بہت تیز ہو جاتی ہے اس لیے کوشش کرتی ہوں کہ کوئی غصہ نا دلائے۔
مزاج اچھے ہیں پر مجھ سے درویش لالہ بات نا کریں۔
بس خود ہی پتا کریں کہ کیا کہا تھا جو میں ناراض ہو گئی ہوں ۔
یہ بھی تو بتاؤ کہ کہاں سے پتہ کریں؟ کیا ڈاکخانے جائیں یا تار گھر سے پتہ کریں؟
جو مر ضی کریں مینو کی