میرا تو خیال ہے گولی کھا لے۔ ایک ہی گولی میں کام ہو جائے گا۔
ناعمہ عزیز لائبریرین جنوری 4، 2011 #465 eaglesword2000 نے کہا: لیکن موڈ تو ٹھیک ہو جائے گا ناں۔ نہیں تو چاولوں کی پُھلڑیاں بنا کر کھائیں اور اگر یہ بھی پسند نہیں تو گڑھ گٹہ یا چُورن کھا لیں۔ (لگتا ہے آج میری خیر نہیں ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر میں تو یہ سب نہیں کھاتی
eaglesword2000 نے کہا: لیکن موڈ تو ٹھیک ہو جائے گا ناں۔ نہیں تو چاولوں کی پُھلڑیاں بنا کر کھائیں اور اگر یہ بھی پسند نہیں تو گڑھ گٹہ یا چُورن کھا لیں۔ (لگتا ہے آج میری خیر نہیں ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پر میں تو یہ سب نہیں کھاتی
mfdarvesh محفلین جنوری 5، 2011 #475 غیاث نے کہا: مزاج ایمانی کمزور ہیں۔ انکے کیے دعا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ آپ کو ایمانی طاقت سے بہرہ ور کر دے آمین، کوشش تو کیا کریں نا نماز پڑھنے کی، قرآن پاک کی تلاوت اور اگر وقت ملے تو ترجمہ
غیاث نے کہا: مزاج ایمانی کمزور ہیں۔ انکے کیے دعا کریں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ آپ کو ایمانی طاقت سے بہرہ ور کر دے آمین، کوشش تو کیا کریں نا نماز پڑھنے کی، قرآن پاک کی تلاوت اور اگر وقت ملے تو ترجمہ