مزاج کیسے ہیں - 4

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

میم نون

محفلین
صبح صبح ہی غصہ آ رہا رہا ہے، فواد صاحب کا تعزیتی پیغام پڑھ کے۔
استغفراللہ، لا حول ولاقواۃ۔۔۔
 

mfdarvesh

محفلین
او چھوڑیں جی، ان کی باتوں پہ غصہ نہیں کرتے، یہ تو چلتا رہتا ہے، امریکی جو ہوئے
 

میم نون

محفلین
او چھوڑیں جی، ان کی باتوں پہ غصہ نہیں کرتے، یہ تو چلتا رہتا ہے، امریکی جو ہوئے

بس یہی سوچ کہ پرے ہٹ گیا ہوں۔ :frustrated:

لیکن میرا پیغام پڑھ کر تو غصہ کافور ہو جانا چاہیے تھا۔
شمشاد بھائی آپکا پیغام پڑھکر ہی تو غصہ تھوڑا کم ہوا، وگرنہ میں نے تو جواب بھی نہیں دینا تھا۔
 

mfdarvesh

محفلین
پاکستانی مزاج ہے نا، سٹاک مارکیٹ کی طرح ہی ہوتا ہے، کبھی اوپر کبھی ایک دم نیچے
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جی بالکل میرا بڑھ جاتا ہے اور میں کانپنے لگ جاتی ہوں دل کی دھڑکن بہت تیز ہو جاتی ہے اس لیے کوشش کرتی ہوں کہ کوئی غصہ نا دلائے۔:)
 

شمشاد

لائبریرین
ایسے میں ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پی لیا کرو۔ (ہو سکے تو سر پر بھی ڈال لیا کرو)، افاقہ ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top