مزاج کیسے ہیں - 4

mfdarvesh

محفلین
جی بالکل میرا بڑھ جاتا ہے اور میں کانپنے لگ جاتی ہوں دل کی دھڑکن بہت تیز ہو جاتی ہے اس لیے کوشش کرتی ہوں کہ کوئی غصہ نا دلائے۔:)

یہ تو آپ کی بہت بڑی کمزوری ہے، کوشش کیا کریں، غصے کے وقت زمین کو دیکھیں یا اللہ کو یاد کریں، اور استغفار ضرور پڑھا کریں، جب وقت مل جائے، اللہ آپ پہ کرم فرما دے گا
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top