ہاں فہیم وہ ہم نے بھی پکڑی ہیں لیکن اب وہ بالکل نہیں دکھتیں۔ میں نے تو سنا ہے اسے بیر بہوٹی کہتے ہیں۔ اب درست نام کا نہیں معلوم۔
جی اب تو وہ واقعی نہیں دکھائی دیتیں۔
اور درست نام شاید یہی ہے جو آپ نے لکھا۔
ہاں فہیم وہ ہم نے بھی پکڑی ہیں لیکن اب وہ بالکل نہیں دکھتیں۔ میں نے تو سنا ہے اسے بیر بہوٹی کہتے ہیں۔ اب درست نام کا نہیں معلوم۔
یہ ماسی الفت کون سی کردار ہیں؟
 ماسی الفت ۔۔ بچاری ماسی سی ہے مگر لوگوں کے گھروں کے کام کاج کرکے گزر بسر کرتی ہیں ۔۔ میرے گھر کا صفائی ، برتن ، کپڑے سب کام کاج یہی کرتی رہیں اسلئے اب جب میں خود کاموں میں لگتی ہوں تو مجھے ماسی الفت کی یاد شدت سے ستاتی ہے ۔۔ 