مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
mood-emoticons-smileys12.gif


نہیں آسکتی میری طبعیت خراب ہے گلا خراب :(اور شاید کوئی مسل بھی کمبخت پلُ ہوگیا ہوگا شاید۔۔، مجھ سے کھڑے ہی نہیں ہونے ہورہا ۔۔
لگتا ہے جی۔ پی کے پاس جانا ہی پڑے گا ۔۔ اتنے دن ہشاش بشاش رہنے کے بعد آج نظر لگگئی،
بھابھی کیا کچھ بنا رہی ہیں آج افطاری پے ، ؟

بوچھی طبیعیت کیوں خراب کر لی ، اپنا خیال رکھیں ماہ رمضان میں تو بالکل اچھا نہیں لگے گا طبیعیت خراب ہونا وہاں کا موسم کیسا ہے ؟ موسم کی وجہ سے تو نہیں ہوئی طبیعیت خراب ؟
 

شمشاد

لائبریرین
بوچھی طبیعیت کیوں خراب کر لی ، اپنا خیال رکھیں ماہ رمضان میں تو بالکل اچھا نہیں لگے گا طبیعیت خراب ہونا وہاں کا موسم کیسا ہے ؟ موسم کی وجہ سے تو نہیں ہوئی طبیعیت خراب ؟

افطاری میں کچھ بدپرہیزی کر لی ہو گی۔
 

تیشہ

محفلین
بوچھی طبیعیت کیوں خراب کر لی ، اپنا خیال رکھیں ماہ رمضان میں تو بالکل اچھا نہیں لگے گا طبیعیت خراب ہونا وہاں کا موسم کیسا ہے ؟ موسم کی وجہ سے تو نہیں ہوئی طبیعیت خراب ؟



شگفتہ کہیں سے کسی چیز کا درد نکل گیا ہے شاید، ویکیوم کررہی تھی کہ بیک سے درد ہوا اور اٹھنے نہیں ہورہا اٹھتی ہوں تو بیٹھا نہیں جاتا ، بیٹھ جاؤں تو لیٹا نہیں جاتا :( ابھی تھوڑا پین کم ہے بروفن لینے سے ،،مگر ٹھیک نہیں ۔۔ گلا خراب ہے پکوڑے ،سموسے،دہی بھلے کھانے سے :angel:
ابھی آج شام پانچ بجے جاتی ہوں ڈاکٹر کے ۔
 

تیشہ

محفلین
افطاری میں کچھ بدپرہیزی کر لی ہو گی۔


:bee:
لیں ڈاکٹر نے مجھے گلہ خراب کی میڈسین ہی نہیں دی :heehee: کہتا ہے آپ تو ہر مہینے گلا ہی لے کر آتیں ہیں :atwitsend: ٹھیک ہے گلا :nottalking:
میرا دل تھا ٹیبلٹس ،کیپسول دے دیتا تاکے میں کھا پی بدپرہیزی کرکے اچھے سے تو ساتھ میں میڈسن بھی لے لیتی ۔ مگر کچھ نہیں ملا :angel:
اب مجھے سموسے ، پکوڑے سوچ سمجھکے کھانے ہونگے :thinking:
یا کھانے ہی نہیں :atwitsend:
 

فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی کا معدہ شاید پنجاب کے پانی کی بدولت مضبوط ہو لیکن یہاں‌ اگر افطاری میں پکوڑے اور سموسے بے تحاشہ کھالیے جائیں تو طبیعت خراب۔
 

تیشہ

محفلین
پکوڑے سموسے کے بِنا افطاری کا کیا مزہ آتا ہے۔

اور آپ کے لیے رکھا چکن کارن سُوپ۔



ہاں ناں :nottalking: اسی لئے میرا بھی دل تھا لگے ہاتھوں ڈاکٹر گلے کی کوئی میڈسن دے ہی دیتا ۔۔کم از کم میں تسلی سے کھا پی لیتی :heehee: اور خوب پکوڑوں کو کیچاپ ، چٹنی سموسے کھا کے اوپر سے کیپسول لے لیتی :bee: مگر ڈاکٹر بھی جان چکا ہے اسکو جب جب آنا پڑے یہ اپنا گلا فری میں لے آتی ہے ۔ :confused2: اسی لئے اُس نے بغیر دوائی دئے ٹرخا بھیجا ابکے ،،اب سموسے کھاتے ہوئے سوچنا پڑتا ہے کھاؤں کے نا کھاؤں جو رہی سہی آواز ہے کہیں وہ بھی نا جائے :angel:
آپ میرا چکن کارن سوپ ۔۔مجھے بھیج دیں میں انتظار کررہی ہوں :waiting:
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اپیا جی
کھائیں پیئیں موج اڑائیں ۔
بسمہ اللہ کہہ کر کھانا اور الحمدللہ کہہنا ۔
انشااللہ کوئی خوراک نقصان نہیں پہنچاتی ۔
ان ڈاکٹرز کا بس چلے تو کھانا پینا بند ہی کروا دیں ۔
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب
 

تیشہ

محفلین
السلام علیکم
اپیا جی
کھائیں پیئیں موج اڑائیں ۔
بسمہ اللہ کہہ کر کھانا اور الحمدللہ کہہنا ۔
انشااللہ کوئی خوراک نقصان نہیں پہنچاتی ۔
ان ڈاکٹرز کا بس چلے تو کھانا پینا بند ہی کروا دیں ۔
اللہ تعالی آپ کو سدا اپنی امان میں رکھے آمین
نایاب



شکریہ ۔۔:battingeyelashes: ڈاکتروں نے تو کچھ بھی منع نہیں کررکھا نایاب بھیا ۔۔وہ تو میرا گلا نازک مزاج ہے اسلئے ہر مہینے ہی وائرس پہنچ آتا ہے ۔ ورنہ میں کھاتی پیتی تو خوب دل لگا کے ہوں :party:
بس کل کسی مسل کا درد نکل گیا تھا وہ درد کافی شدید ہے :noxxx: آج اسکے کیپسول لائی ہوں نا اٹھنے ہوتا ہے نا بیٹھنے ہوتا ہے ،، بس یہی تکلیف ہے باقی اللہ کا شکر ہے :battingeyelashes:
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم پنجاب کا پانی پیئے بہت دیر ہو گئی، اب تو یہاں کا ہی پیتے ہیں۔

باجو آپ کے حصے کا سُوپ بھجواتا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
لیکن پہلے تو پنجاب کا پانی ہی پیا ہے نہ۔
اور یہ واقعی حقیقت بات ہے یہاں سے بھی اگر کوئی پنجاب سائید جیسے لاہور یا پنڈی وغیرہ جاتا ہے۔
تو وہاں جاکر صحت مند ہوجاتا ہے۔
ہاضمہ بھی اسٹرونگ اور بھوک بھی کھل کر لگتی ہے۔

اور اگر کوئی وہاں سے یہاں آئے تو یہاں کا پانی پی کر طبیعت خراب ہوجاتی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
نہیں پنڈی کا پانی اچھا نہیں ہے۔

اس معاملے میں سیالکوٹ اور پشاور کا پانی بہت اچھا ہے۔ سب کھایا پیا منٹوں میں ہضم اور پھر سے بھوک لگ جاتی ہے۔
 

تیشہ

محفلین
فہیم پنجاب کا پانی پیئے بہت دیر ہو گئی، اب تو یہاں کا ہی پیتے ہیں۔

باجو آپ کے حصے کا سُوپ بھجواتا ہوں۔



اب بھیجوا بھی دیں ناں :worried:
نا سوپ پہنچا ہے ابھی تک ، نا پراٹھا :skull:
کتنا اور انتظار کرنا پڑے گا ، میں نے آج روزہ نہیں رکھا ہوا کہ دوائی لے رہی ہوں ، جلدی سے بھیجیں کہیں ٹھنڈا ہی نا نہ ہوجائے ے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں وہ تو اب پرسوں کا پڑا تھوڑا ہی رہنا تھا۔

اب تازہ بنواتا ہوں۔ تب تک آپ آنے کی تیاری پکڑیں۔
 

dxbgraphics

محفلین
نہیں پنڈی کا پانی اچھا نہیں ہے۔

اس معاملے میں سیالکوٹ اور پشاور کا پانی بہت اچھا ہے۔ سب کھایا پیا منٹوں میں ہضم اور پھر سے بھوک لگ جاتی ہے۔

پاکستان میں سب سے زیادہ میٹھا پانی چارسدہ اور اس کے بعد ہمارے پشاور کا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top