مزاج کیسے ہیں (3)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
اتنا عرصہ گھر سے کام اور کام سے گھر۔ موسم کچھ شدید رہا ہے۔ ابھی سردی ختم ہو رہی ہے یعنی صفر کے آس پاس ہے درجہ حرارت۔ ابھی کچھ فرصت ملی تو پہنچ گیا
 
تیشہ

محفلین
اتنا عرصہ گھر سے کام اور کام سے گھر۔ موسم کچھ شدید رہا ہے۔ ابھی سردی ختم ہو رہی ہے یعنی صفر کے آس پاس ہے درجہ حرارت۔ ابھی کچھ فرصت ملی تو پہنچ گیا

آہا :battingeyelashes: چھوٹے بھا تشریف لائے ہیں :party:

کیسے ہیں ؟ کیوں ہیں؟ کب ہیں؟ کہاں ہیں ؟
 
خوشی

محفلین
ایسے ہی شعرا کے دھاگے میں 1 شعر ٹھیک کر دیا سارا مزاج تہس نہس کر ڈالا ظالموں نے
 
خوشی

محفلین
ہاہاہاہا
میرے تو اچھے ہی تھے اوروں کے برے ہو گئے :) خیر گولہ ماریں آپ سنائیں کیسے مزاج ھیں
 
ٹھیک ہے اپیا گولے ہی مار لیں کیوں کہ اب ہم امتحان سے فارغ ہو چکے ہیں اور آپ کا اگلا بلاگ سیٹ اپ کرنے کو تیار ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top