ارے ٹینشن لینے کا نہیں دینے کا ہوتا ہے۔ کیا!
خالی جگہ پُر کریںبوجھ سے ڈرنا نہیں چاہیے۔ ویسے بھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جتنا بھی بوجھ ڈال دو، وہ سہار لیتا ہے۔
یہ ایسے مزاج پاکستان جانے کی وجہ سے ہو رہے ہیں۔
بلکے آج موڈُ بہت ہی اچھا رہا ہے ۔۔
جب موڈ اچھا ہوتا ہے تو مجھے میوزک سوجھتا ہے آج بھی ایسا موڈ رہا ہے تبھی میں تصویروں پے تجربے ، گانوں کے ساتھ بناتی رہی ۔۔۔ 