سردی بہت ہے ناں تو چائے میں ڈبکی لگا رہی ہوں گی۔
ارے میں نے چائے کے کپ میں بیٹھنے کی وجہ سے پوچھا تھا کہ وہاں کیا کر رہی ھیں
جی خوشی مجھے اب اور کوئی جگہ نہیں مل رہی تھی بیٹھنے کی ، ہر جگہ بیٹھ لیٹ لیا سوچا اب چائے میں بیٹھ کے دیکھوں ذرا ۔ ۔
پہلے تو چائے کے کپ میں تھیں، اب کیا کپڑے سکھانے کو بینچ پر آ بیٹھی ہیں۔

اور یہ تھکاؤٹ منڈی میں ہوئی ہو گی۔