وارث یہ سانپ کے بچے کہاں سے لاتے ہیں آپ![]()
آئیے آئیے جناب محب علوی۔ آپ کی کمی ظفری کو محسوس ہو رہی تھی![]()
خود ہی چلے آتے ہیں اللہ میاں کی مہربانی سے، ویسے یہ سوال ظفری کرتا تو بات بنتی تھی، تمھیں تو علم ہونا چاہیئے تھا یار![]()
میں تو آ گیا ہوں مگر لگتا ہے کہ ظفری چلا گیا ہے اور میری کمی صرف ظفری کو ہی محسوس ہوتی ہے۔![]()
خوب محفل جمی تھی، مجھے اب افسوس ہو رہا ہے کہ میں کیوں چلا گیا تھا۔
لیکن کیا کرتا بیگم کی جی حجوری بھی تو کرنی ہوتی ہے۔