مری ہندی بھی اتم ہے مری اردو بھی اعلیٰ ہے - - - لتا حیا۔۔

محمد تابش صدیقی نے 'ادبی ملٹی میڈیا' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 27, 2016

  1. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    لتا حیا صاحبہ کی ایک خوبصورت نظم
    غالباً مکمل نہیں ہے اور مجھے ملی بھی نہیں اگر کسی دوست کو ملے تو ضرور شئر کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
    • زبردست زبردست × 3
  2. نایاب

    نایاب لائبریرین

    مراسلے:
    13,222
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Goofy
    بہت خوب
    بہت دعائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,147
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    کمال
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    یہ ترنم تو غالباََ کمار وشواس کا ہے
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  5. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    مجھے ترنم سے نہیں نظم سے غرض ہے۔ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. محمدظہیر

    محمدظہیر محفلین

    مراسلے:
    2,264
    بہت خوب انتخاب
    لتا حیا بالکل عام فہم اور دل کو چھو لینے والے اشعار بولتی ہیں۔ مجھے پورا پروگرام ملا تو شیئر کرتا ہوں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. ادب دوست

    ادب دوست معطل

    مراسلے:
    3,429
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    ایسی ہی ایک نظم میں نے کمار وشواس کے منہ سے اسی کے ترنم میں سن رکھی ہے اس لئے توجہ اس طر ف چلی گئی ، میں معذرت چاہتا ہوں :p:p
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  8. محمد تابش صدیقی

    محمد تابش صدیقی مدیر

    مراسلے:
    11,467
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    معذرت کس بات پر، آپ ہمیں بھی سنائیں۔:p
     
  9. فہد اشرف

    فہد اشرف محفلین

    مراسلے:
    2,317
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Cool
    کمار وشواس کا شعر ہے
    یہ اردو بزم ہے اور میں تو ہندی ماں کا جایا ہوں
    زبانیں ملک کی بہنیں ہیں یہ پیغام لایا ہوں
    مجھے دُگنی محبت سے سنو اردو زباں والو
    میں ہندی ماں کا بیٹا ہوں میں گھر موسی کے آیا ہوں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر