مرد حضرات سے سوال ۔

تیشہ

محفلین
باجو، مفت مل جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔:p اس میں کچھ چیزیں اچھی بھی ہوتی ہیں۔ لیکن وہ کہانیاں وغیرہ اور قسط وار جو ہوتی ہیں۔۔وہ کبھی نہیں پڑھیں۔ ویسے میں نے اپنی زندگی میں اپنے گھر صرف دو رسالے دیکھے ہیں۔۔۔وہ بھی ایک جاننے والی تھیں۔۔پاکستان جاتے ہوئے ڈھیر سارے اخبارِ جہاں اور دو رسالے ہمارے گھر چھوڑ گئیں، کہ ان کا پھینکنے کا دل نہیں کر رہا تھا۔




ماؤ ، سرگزشت ، اور سسپنس کی کہانیاں اچھی ہوتی ہیں ،۔۔ باقی اب خواتین ڈائجسٹ ، شعاع ، پاکیزہ ، یہ سب اب فضول ہوگئے ہیں پہلے پھر بھی کوئی ڈھنگ کی کہانی پڑھنے کو مل جاتی تھی اب تو ہر رسالے میں ،ہر کہانی میں بس یہی ہوتا ہے کہ ' نظروں سے نظریں ملیں :mad: دل دھڑکے ، اور پیار ہوگیا :roll: کھوتے کا سر ہے ہمیں حقیقی زندگی میں تو کبھی ایسا نہیں ہوا :rolleyes: نا نظروں سے نظریں ملتیں ہیں ۔۔اک آدھ کی مل بھی جائے تو وہ دیکھکر اندازہ ہوجاتا ہے اونہوں :cool: یہ ہمارے لائق نہیں :music:
نا دل دھڑکتے ہیں :confused: دل تو آجکل اپنی ساس ، سسر ، نندوں کو دیکھکر دھڑکتے ہیں کہ یااللہ خیر یہ بلائیں یہاں بھی :cool:
البتہ کبھی کبھار اک آدھ کہانی بہت منفرد آ بھی جاتی ہے ۔ میں نے وہ رسالے سنبھال کر رکھ لئیے ہیں چھے ، سات ہیں جن میں زبردست افسانہ ، کہانی بلکل حقیقت کی عکاسی کرتے ہوئے ہیں میں بہت امپریس ہوئی یقعن کرو ، ایسی کہانیاں اصل زندگی مین میں دیکھ چکی ہوں تو کئی بار شعاع ، پاکیزہ ، خواتین ڈائجست میں اکثر لاجواب ، باکمال کی کہانیاں بھی ہوا کرتی ہیں جو معاشرے کی عکاسی کرتی ہیں :hatoff:
مگر جو کہانی شروع ہی پیار سے ہو ، دل دھڑکے ،نظر سے نظر ملے ، برسات کا موسم وغیرہ وغیرہ سو سٹوپیڈ ایسی سٹوریوں پے میرا دل کرتا ہے جسکا دل دھڑکے ۔۔ گولی ماردوں :hatoff: اور نظر سے نظر ملے ، آنکھیں ہی نکال لوں :mad: مجھے لو ، پیار ، محبت والی کہانیاں نہایت ہی بری ، فضول ، اور بکواس لگتی ہیں :hatoff:
 

زینب

محفلین
چھوڑ دیا تو یہ ہاتھ سے نکل جائے گی، اس لیے حساب کتاب چلتا رہنا چاہیے۔


ہایئں اسی لیے مجھے دھمکیاں دے کے واپس لائے ہیں:roll:

ارے جناب کیا فرق پڑتا ہے ضمانت آپ کی تو لینا یا دینا کوئی معنٰی نہیں رکھتا ، آپ کی چہیتی بہن آپ کا اتنا لحاظ تو کرے گی ہی نا !
وسلام


کیوں‌تم نے میرےی بھینس ماری ہوئی ہے جو ضمانت کی ضرورت پڑ گئی:(
 

طالوت

محفلین
سرگزشت کی خصوصیات :
1۔ مشہور و معروف شخصیات کا فسانہ زیست
2۔ دنیا بھر میں ہونے والے مختلف ایڈونچرز کے سچے واقعات
3۔ سفر نامہ
4۔ پاکستان بشمول ہندوستان و ہالی وڈ کی فلمی دنیا کا جائزہ۔ وغیرہ وغیرہ
وسلام
 

طالوت

محفلین
ہایئں اسی لیے مجھے دھمکیاں دے کے واپس لائے ہیں:roll:(
کہاں سے پکڑ کر لائے :blush:

کیوں‌تم نے میرےی بھینس ماری ہوئی ہے جو ضمانت کی ضرورت پڑ گئی:
بھینسیں بھی پال رکھی ہیں :confused: دبئی میں تو خاصی مشکل ہوتی ہو گی دیکھ بھال میں :)
وسلام
 

مغزل

محفلین
سوال تو مردوں سے تھا۔۔۔لیکن میرا بھی جواب دینے کو دل کر رہا ہے۔:(
جو مرد حضرات خواتین کے رسالے نہیں پڑھتے۔۔۔وہ بہت اچھے بچے ہیں۔ مجھے وہ لڑکیاں بھی اچھی نہیں لگتیں جو پاکیزہ، شعاع جیسے رسالوں کے ساتھ چپکی رہتی ہیں، اور ہر ماہ نجانے کتنے پیسے ان پر خرچ کرتی ہیں، پاکستان میں ہماری کلاس میں لڑکیوں کا جو سب سے نالائق ٹولا ہوتا تھا ۔۔ان کو ہمیشہ میں نے ایسے رسالے پڑھتے دیکھا ہے۔ ایسی ایسی جنونی لڑکیاں۔۔۔ کہ ایک کہانی پڑھ کر آتی تو اگلے دن دوسری کو سنا رہی ہوتی۔ لیکچر کے دوران کلاس میں پیچھے رسالے کھلے ہوتے تھے، جیسے سکول میں رسالہ پڑھنے ہی آتی تھیں۔ شاید گھر میں اجازت نہیں ہوتی تھی۔ ایسی لڑکیوں کو دیکھ کر مجھے رسالوں سے ایسی نفرت ہوئی کہ زندگی میں کبھی لیا نہیں۔ ہاں البتہ دیکھے ضرور ہیں، اس میں کھانے پکانے کی ترکیبیں اور ایک اور صفحہ ہوتا تھا۔۔۔جس میں کچھ اچھی باتیں لکھی ہوتی تھیں۔

بہت بر ی بات ماوراجی۔۔۔ مردوں کی لڑی میں قدم رنجہ فرم ہی لیا آپ نے یعنی نام کی رعایت لے لی۔۔۔ :beating:
ویسے اچھے بچوں کی فہرست سے مجھے کیوں رخصت دے دی :blush::laugh: شنید ہے کہ اچھےبچوں کی کمی ہے یہاں ۔۔:evil:
 

مغزل

محفلین
ارے زینو بٹیا بھی آگئ ہیں یہاں ۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔
اب تو اشتہا ر دینا پڑے گا۔۔ کہ :

" خبردار: مردوں کی لڑیاں بچوں اور خواتین کی پہنچ سے دور رکھیں ’’
 

طالوت

محفلین
آپ ہی نے فرمایا کہ پکڑ کر لائے ۔۔
سعودیہ میں تو بھینسیں ہیں ہی نہیں ، گاؤں میں ہے ہمارے گھر ایک بھینس اور بھینسی (کٹی) پانی وانی پلایا کرتا ہوں ، بالکل کوئی مشکل نہیں ہوتی ۔۔ بھئی بھینس اللہ کی وہ فیکٹری ہے جس سے ہم ، کھاد ، گیس ، دودھ ، گوشت ، چمڑا وغیرہ حاصل کرتے ہیں تو اتنے فائدوں میں اگر کوئی مشکل ہو بھی تو کیا ؟
وسلام
 

زینب

محفلین
ارے زینو بٹیا بھی آگئ ہیں یہاں ۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔
اب تو اشتہا ر دینا پڑے گا۔۔ کہ :

" خبردار: مردوں کی لڑیاں بچوں اور خواتین کی پہنچ سے دور رکھیں ’’

مغل بھائی مجھے آج تک سمجھ نہین ائی کہ اپ کے بیانات میرے حق میں‌ہوتے ہیں کہ میرے خلاف۔۔۔۔۔آج مجھے سمجھا ہی دیں بس:roll:
 

زینب

محفلین
آپ ہی نے فرمایا کہ پکڑ کر لائے ۔۔
سعودیہ میں تو بھینسیں ہیں ہی نہیں ، گاؤں میں ہے ہمارے گھر ایک بھینس اور بھینسی (کٹی) پانی وانی پلایا کرتا ہوں ، بالکل کوئی مشکل نہیں ہوتی ۔۔ بھئی بھینس اللہ کی وہ فیکٹری ہے جس سے ہم ، کھاد ، گیس ، دودھ ، گوشت ، چمڑا وغیرہ حاصل کرتے ہیں تو اتنے فائدوں میں اگر کوئی مشکل ہو بھی تو کیا ؟
وسلام


تو اپ اپنی فیکٹری میں کام کریں نے دوسرے ملکوں‌میں کیوں دھکے کھا رہے ہیں:eek:
 

مغزل

محفلین
مغل بھائی مجھے آج تک سمجھ نہین ائی کہ اپ کے بیانات میرے حق میں‌ہوتے ہیں کہ میرے خلاف۔۔۔۔۔آج مجھے سمجھا ہی دیں بس:roll:

منی ۔۔ یہی توہنر ہے کہ تم جیسی کٹ‌کھنی بھی میری بات سمجھ نہیں سکی ۔۔ :blush: :laugh:
ویسے:
ہر کسی کی سمجھ میں آجائیں ---------- میرے ایسے معاملات نہیں :hatoff:

(ارے تمھارے حق میں‌بھی ہوتے ہی اور میرے حق میں بھی):boxing:
 

طالوت

محفلین
تو اپ اپنی فیکٹری میں کام کریں نے دوسرے ملکوں‌میں کیوں دھکے کھا رہے ہیں:eek:

فیکٹری ہماری ضروریات پوری کرنے سے قاصر ہے ورنہ نہ تو مجھے اس پر اعتراض ہے نا کوئی سبکی ۔۔ بارانی علاقہ ہے زیر زمین پانی کی سطح انتہائی نیچے چلی گئی کہ پینے کے پانی کے لالے پڑنے والے ہیں تو ایک "گروپ آف کمپنیز" بھی نہیں بنا سکتے ۔۔
وسلام
 

طارق راحیل

محفلین
جب سے ہوش سنبھالا تھا سب سے پہلے خواتیں کے رسالے ناول اخبار ڈئجسٹ پڑھنے کو ملے مردوں کے بھی ہوتے ہیں یہ بہت بعد میں علم ہوا کے جب ایک بار خود کو آکبار لینے جانا پڑا
 

آبی ٹوکول

محفلین
محمود بھائی میں تو کب سے کہہ رہا ہوں کہ خواتین کارنر کی طرح مردوں (میم کے اوپر زبر ہے، کہیں پیش نہ پڑھ لیں) کے لیے بھی کوئی الگ سے پلاٹ لینا چاہیے۔ جہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہو۔ ابھی تک یہی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ اس بیٹھک کا نام کیا ہونا چاہیے۔

مردوں (میم کہ اوپر زبر کہ ساتھ) کی بیٹھک ہی رکھ لیں ناں ۔ ۔ ۔ نام:hatoff:
 

تیشہ

محفلین
باجو، مفت مل جائیں تو کوئی مسئلہ نہیں۔۔:p اس میں کچھ چیزیں اچھی بھی ہوتی ہیں۔ لیکن وہ کہانیاں وغیرہ اور قسط وار جو ہوتی ہیں۔۔وہ کبھی نہیں پڑھیں۔ ویسے میں نے اپنی زندگی میں اپنے گھر صرف دو رسالے دیکھے ہیں۔۔۔وہ بھی ایک جاننے والی تھیں۔۔پاکستان جاتے ہوئے ڈھیر سارے اخبارِ جہاں اور دو رسالے ہمارے گھر چھوڑ گئیں، کہ ان کا پھینکنے کا دل نہیں کر رہا تھا۔




ماورہ ، پاکیزہ ، خواتین ، شعاع میں لکھا کرتی تھی اک سٹوری رائٹر ، شازیہ چودھری ،اسکی کہانیاں ، افسانے بھی بے حد مقبول ہوتے تھے ۔ بہت بہت پسند کی گئی تھی ۔۔ عمیرہ احمد جیسی ہی ،
مگر اس بچاری کے ساتھ کچھ ہیپینڈ ہوا تھا اور جوانی میں ہی فوت ہوگئی تھی ، آج سے پانچ ، چھے سال پہلے :( مگر وہ بہت ہٹِ تھی ، پاکیزہ ، خواتین میں ،۔۔
 

تیشہ

محفلین
سرگزشت کی خصوصیات :
1۔ مشہور و معروف شخصیات کا فسانہ زیست
2۔ دنیا بھر میں ہونے والے مختلف ایڈونچرز کے سچے واقعات
3۔ سفر نامہ
4۔ پاکستان بشمول ہندوستان و ہالی وڈ کی فلمی دنیا کا جائزہ۔ وغیرہ وغیرہ
وسلام



ہاں مگر میں تو صرف اسکی آخری کہانیاں شوق سے پڑھتی ہوں ۔۔ باقی کے کبھی جائزہ لیتی کبھی نہیں ۔ مگر ویسے اچھا رسالہ ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی ابھی طے نہیں ہوا اور نہ ہی الگ سے زمرہ بنا ہے حضرات کے لیے جہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہو۔
 
Top