مرد حضرات سے سوال ۔

محمد نعمان

محفلین
جی جناب میرا بھی یہی مطالبہ ہے۔۔۔۔ یہ بات ریکارڈ پر لائی جانی چاہیئے۔۔۔۔
پرائیویسی ہے حق ہمارا
لے کے رہیں گے اپنا دھاگہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:beating:
:hatoff:
 
مغزل

محفلین
محمود بھائی میں تو کب سے کہہ رہا ہوں کہ خواتین کارنر کی طرح مردوں (میم کے اوپر زبر ہے، کہیں پیش نہ پڑھ لیں) کے لیے بھی کوئی الگ سے پلاٹ لینا چاہیے۔ جہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہو۔ ابھی تک یہی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ اس بیٹھک کا نام کیا ہونا چاہیے۔

اب آتے ہیں خواتین کے رسالے کی طرف (جی فوج والا رسالہ نہیں) کاغذ پر لکھائی چھپائی والا رسالہ، تو میں کبھی کبھار اگر کچھ بھی پڑھنے کو نہ ملے تو ایسے کسی ڈائجسٹ یا رسالے میں لطیفے یا تصاویر کے لیے دیکھ لیتا ہوں اور بس۔ ان میں چھپے افسانے وغیرہ بالکل نہیں دیکھتا۔

خواتین کی لکھی ہوئی کتابیں یا ناول پڑھنا اور بات ہے۔ ان میں بانو قدسیہ بھی بہت اچھا لکھنے والی ہیں۔ عصمت چغتائی بہت اچھا لکھتی تھیں۔ اور بھی بہت ہیں۔

چلیے یہ بھی غنیمت ہے جناب
 
arifkarim

معطل
ہمارے گھر میں‌والدہ صاحبہ کبھی کبھار اپنے ڈائجسٹ ’’ڈائجسٹ‘‘ کرنے کی کوشش کرتی تھیں۔ میں نظر چرا کر لطائف والا سیکشن بہت شوق سے پڑھتا تھا۔
 
تیشہ

محفلین
محمود بھائی میں تو کب سے کہہ رہا ہوں کہ خواتین کارنر کی طرح مردوں (میم کے اوپر زبر ہے، کہیں پیش نہ پڑھ لیں) کے لیے بھی کوئی الگ سے پلاٹ لینا چاہیے۔ جہاں خواتین کا داخلہ ممنوع ہو۔ ابھی تک یہی فیصلہ نہیں ہو سکا کہ اس بیٹھک کا نام کیا ہونا چاہیے۔

اب آتے ہیں خواتین کے رسالے کی طرف (جی فوج والا رسالہ نہیں) کاغذ پر لکھائی چھپائی والا رسالہ، تو میں کبھی کبھار اگر کچھ بھی پڑھنے کو نہ ملے تو ایسے کسی ڈائجسٹ یا رسالے میں لطیفے یا تصاویر کے لیے دیکھ لیتا ہوں اور بس۔ ان میں چھپے افسانے وغیرہ بالکل نہیں دیکھتا۔

خواتین کی لکھی ہوئی کتابیں یا ناول پڑھنا اور بات ہے۔ ان میں بانو قدسیہ بھی بہت اچھا لکھنے والی ہیں۔ عصمت چغتائی بہت اچھا لکھتی تھیں۔ اور بھی بہت ہیں۔

zzzbbbbnnnn.gif

میں ٹرائفل کھارہی ہوں جب کھاتے کھاتے میری نظر آپ سب کی باتوں پے گئی ،۔ مجھے اُچھو لگا
zzzbbbbnnnn.gif
ہنس ہنس کے میرا براُ حال ہے
بےچارے مرد ، :music: ، اپنا مرد کارنر بنانے کا سوچ بھی رہے ہیں نام بھی سوچے جارہے ہیں اور باتیں ، موضوع پھر بھی خواتین پے ہی ہیں
zzzbbbbnnnn.gif
،۔۔ مطلب آپ سب جدھر مرضی ، اپنا کچھ بھی کھول لیں باتیں پھر بھی خواتین کی ہونگیں :laugh:
مزہ تو تب ہے ۔۔ جب ایک بھی مرد کسی بھی خاتون کا ذکر تک نا کرے اور دھاگہ کھول کر بھی خواتین ، خواتین نہ ہو :hatoff: ۔۔
پس ثابت ہوا مردوں کے پاس سوائے خواتین پے باتیں کرنے کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں ہے ،۔۔ بھلے دارے کھلیں ۔۔ یا کدے کھولیں ۔۔ یا چوپالیں کھلیں باتیں خواتین کی ہوا کریں گی ۔ :laugh:
 
طالوت

محفلین
لیجیے مغل پہلے جاسوس اب باقاعدہ حملہ ۔۔۔۔۔۔۔ اب تو پورے زور شور سے مہم چلائی جائے ۔۔
وسلام
 
زینب

محفلین
جس جس نے نہیں پڑھے وہ مجھ سے لے لے۔۔۔جب جب گھر کی صفائی ہوتی ہے تب تب میرے رسالے بے چارے عتاب کا نشانہ بنتے ہوئے کچرے میں جانے کے لیے الگ رکھے جاتے ہیں میں پھر سے اٹھا کے جھاڑ پونچھ کے الماری کے نچلے خانے میں سجا لیتی ہوں۔۔۔۔خواتیں‌ڈائجسٹ،شعاع۔آنچل سب ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
اس کی خیر ہے وہ اتنا زیادہ نہیں ہو گا اور ویسے بھی میرا زینب سے ادھار چلتا ہے، ایڈجسٹ کر لیں گے۔
 
طالوت

محفلین
تو میں نے کب زینب کی بھینس چرائی ہے ؟ ہم بھی ادھار کر لیں گے ۔۔ ویسے بھی ضمانت تو آپ کی ہی ہو گی ۔۔
وسلام
 
محمد نعمان

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif

میں ٹرائفل کھارہی ہوں جب کھاتے کھاتے میری نظر آپ سب کی باتوں پے گئی ،۔ مجھے اُچھو لگا
zzzbbbbnnnn.gif
ہنس ہنس کے میرا براُ حال ہے
بےچارے مرد ، :music: ، اپنا مرد کارنر بنانے کا سوچ بھی رہے ہیں نام بھی سوچے جارہے ہیں اور باتیں ، موضوع پھر بھی خواتین پے ہی ہیں
zzzbbbbnnnn.gif
،۔۔ مطلب آپ سب جدھر مرضی ، اپنا کچھ بھی کھول لیں باتیں پھر بھی خواتین کی ہونگیں :laugh:
مزہ تو تب ہے ۔۔ جب ایک بھی مرد کسی بھی خاتون کا ذکر تک نا کرے اور دھاگہ کھول کر بھی خواتین ، خواتین نہ ہو :hatoff: ۔۔
پس ثابت ہوا مردوں کے پاس سوائے خواتین پے باتیں کرنے کے علاوہ کوئی بات ہی نہیں ہے ،۔۔ بھلے دارے کھلیں ۔۔ یا کدے کھولیں ۔۔ یا چوپالیں کھلیں باتیں خواتین کی ہوا کریں گی ۔ :laugh:

یہی تو مردوں کی خوبی ہے کہ خواتین کو کہیں نہیں بھولتے۔۔۔۔پھر بھی خواتین خوامخواہ مردوں سے شکوہ کناں رہتی ہیں۔
جناب جب علیحدگی کی بات کریں گے تو یہ تو پوچھا ہی جائے گا کہ کس سے علیحدگی
اور جواب ہو گا خواتین سے۔۔۔۔۔۔۔۔:grin:
 
Top