مختصر نظم ۔۔۔ دل ۔۔۔ محمد احمدؔ

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
دل
بڑا تِیرہ بخت چراغ ہے
کہ تمام عمر جلا مگر
کوئی روشنی بھی نہ پا سکا
محمد احمدؔ

واہ واہ، عمدہ


ویسے محمد احمد بھائی، یہ تو کچھ زیادہ ہی تیرہ بخت نہیں ہو گیا، اتنا نہیں ہونا چاہیے کچھ روشنی بھی ہو :happy:
 
دل
بڑا تِیرہ بخت چراغ ہے
کہ تمام عمر جلا مگر
کوئی روشنی بھی نہ پا سکا
محمد احمدؔ
بہت عمدہ محمداحمد ، خوبصورت اور مختصر۔

آپ یہاں دل فیوز کرکے بیٹھے ہوئے ہیں اور میں کہاں کہاں آپ کو دل سمیت ڈھونڈتا پھر رہا ہوں۔ :)
 
دل
بڑا تِیرہ بخت چراغ ہے
کہ تمام عمر جلا مگر
کوئی روشنی بھی نہ پا سکا
محمد احمدؔ
(پیروڈی)​
دماغ
بڑا میرا سخت دماغ ہے
کہ تمام عمر چلا مگر
کوئی ”روشنی“ بھی نہ پا سکا
”روشنی“ نام ہے۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین

آپ نے کبھی پان کھایا ہے؟
نہیں کھایا تو دیکھا تو ضرور ہوگا؟
اور دیکھا بھی نہ ہو تو اس کے بارے میں سُنا تو ضرور ہوگا؟
پان میں چونا لگانے کے بعد کتھا لگایا جاتا ہے،
کتھے کا جو رنگ ہوتا ہے اُسی کو کتھئی رنگ کہتے ہیں۔
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
کتھئی رنگ کونسا ہوتا ہے بھیا

آپ نے کبھی پان کھایا ہے؟​
نہیں کھایا تو دیکھا تو ضرور ہوگا؟​
اور دیکھا بھی نہ ہو تو اس کے بارے میں سُنا تو ضرور ہوگا؟​
پان میں چونا لگانے کے بعد کتھا لگایا جاتا ہے،​
کتھے کا جو رنگ ہوتا ہے اُسی کو کتھئی رنگ کہتے ہیں۔​
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت عمدہ محمداحمد ، خوبصورت اور مختصر۔

:aadab: :)





آپ یہاں دل فیوز کرکے بیٹھے ہوئے ہیں اور میں کہاں کہاں آپ کو دل سمیت ڈھونڈتا پھر رہا ہوں۔ :)

:)

آپ ہمیں کہاں کہاں کیوں دیکھ رہے ہیں۔ آپ کو پتہ تو ہے کہ جب ہم وہاں نہیں ہوتے تو یہاں ہی ہوتے ہیں۔ :) دل کا فیوز اُڑ بھی خود ہی جاتا ہے اور بحال بھی خود ہی ہو جاتا ہے۔ بحال ہوتے ہی ہم "وہاں" پہنچتے ہیں۔ :)
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ نے کبھی پان کھایا ہے؟
نہیں کھایا تو دیکھا تو ضرور ہوگا؟
اور دیکھا بھی نہ ہو تو اس کے بارے میں سُنا تو ضرور ہوگا؟
پان میں چونا لگانے کے بعد کتھا لگایا جاتا ہے،
کتھے کا جو رنگ ہوتا ہے اُسی کو کتھئی رنگ کہتے ہیں۔

لوگ چونا کیوں لگاتے ہیں۔۔۔ :)
 
Top