نینوں بھیا کے بچے
آپ نے پر مزاح کیوں کیا
احمد بھیا کے میسج کو پرمزاح کیا ہے ناں بچُومیں نے تو متفق کیا ہے۔۔۔
احمد بھیا کے میسج کو پرمزاح کیا ہے ناں بچُو
وہ ذرا دیکھو تو کیسے بابے بن کر مراسلہ پھینک رہے۔۔۔ حالانکہ موصوف کی مسیں نہیں بھیگیں ابھی ۔۔۔
یہ کیا ہوتا ہےوہ ذرا دیکھو تو کیسے بابے بن کر مراسلہ پھینک رہے۔۔۔ حالانکہ موصوف کی مسیں نہیں بھیگیں ابھی ۔۔۔
اس اوتار کے ساتھ آپ کچھ زیادہ ہی شرارتی ہو جاتے ہیں۔۔۔ ۔ ! وہی لگالیں کل والا۔ سُرخ قمیض اور شوخ مُنڈا
یہ احمد بھیا بتائیں گے۔۔۔۔یہ کیا ہوتا ہے
خود بھی کوئی کام کریں ناں سست بھیاماہرِ رنگیات حاضر ہو۔۔۔
یہ میری آنکھوں کا رنگ ہوتا ہےکتھئی رنگ کونسا ہوتا ہے بھیا
وہ سرخ کب تھی۔۔۔ وہ تو کتھئی تھی۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ ہوہوہوہوہوہو