محسن وقار علی
محفلین
ایک نوبیاہتا لڑکی اپنی سہیلی سے شکوہ کر رہی تھی : واقعی شادی کے بعد مرد عورت کو قدر کی نگاہ سے نہیں دیکھتا
یہ مرد لوگ صرف اپنے مطلب کے ہوتے ہیں
اب یہی دیکھ لو کہ میری شادی کو صرف دو ماہ ہی گزرے ہیں ، اور ان دو ماہ میں جاوید نے مجھ سے سیدھے منہ بات تک نہیں کی
سہیلی بولی : پھر تو تمہیں جاوید سے طلاق لینے کے بارے میں سوچنا چاہئے
لڑکی نے مجبوری ظاہر کی :میں جاوید سے کیسے طلاق لے سکتی ہوں میری شادی جاوید سے تھوڑی ہوئی ہے