گاہک :“تمہاری بیکری کی ڈبل روٹی بہت خراب ہوتی ہے“(n)
بیکری والا (غصے سے) :mad: :“میں اس وقت سے ڈبل روٹی تیار کر رہا ہوں جب آپ پیدا بھی نہیں ہوئے تھے“:talktothehand:
گاہک:ٹھیک ہے بھلے آدمی ،مگر اس وقت کی ڈبل روٹی تم اب کیوں بیچ رہے ہو؟:devil3:
 
تین احمقوں نے انگریزی کے تین جملے رٹ رکھے تھے
ایک کو "اس تھری" کے علاوہ اور کچھ نہ آتا تھا
دوسرا بےموقع "فار منی" بول دیتا تھا اور
تیسرا بات بات پر "اوکے" کہہ دیتا
ایک مرتبہ تینوں رات کے وقت ایک سنسان سڑک پر سے گزر رہے تھے کہ انھوں نے ایک لاش پڑی دیکھی وہ تینوں ابھی لاش کے قریب کھڑے تھے کہ پولیس والے آ گئے
انسپکٹر نے کڑک کر پوچھا:اس کو کس نے قتل کیا؟
پہلا احمق فوراً بولا: us three
انسپکٹر پھر گرجا: کیوں قتل کیا؟
دوسرا احمق بولا: for money
انسپکٹر نے سپاہیوں سے کہا: ان تینوں کو گرفتار کر لو
تیسرا احمق کب چُپ رہنے والا تھا فوراً چہکا: OK
 
گاہک : ویٹر ذرا دیکھو :atwitsend: کتا میری پلیٹ سے تکا اٹھا کر بھاگ گیا ہے :eek:
ویٹر : سر ، آپ اسی سے اندازہ کر سکتے ہیں کہ ہمارے ہوٹل کے تکے کتنے پسند کئے جاتے ہیں:rolleyes:
 

قیصرانی

لائبریرین
افلاطون بھائی کی تصویر

45524_378101495618677_557198225_n.jpg
یہ افلاطون صاحب تو استاد جاوید آرٹسٹ کی قسم کے لگتے ہیں :rollingonthefloor:
 

قیصرانی

لائبریرین
انٹرویو لینے والا:ایک طیارے پر 500 اینٹیں ہیں۔ان میں سے ایک باہر پھینک دی جائے تو باقی کتنی بچیں گی:confused:
امیدوار:بہت آسان سوال ہے،499 اینٹیں بچیں گی:cool:
انٹرویو لینے والا:ایک ہاتھی کو فریج میں ڈالنے کے تین مراحل کیا ہیں:confused:
امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں:cool:
انٹرویو لینے والا:ایک ہرن کو فریج میں ڈالنے کے چار مراحل کیا ہیں:confused:
امیدوار:فریج کھولیں،ہاتھی کو باہر نکالیں،ہرن کو اندر رکھیں اور فریج بند کر دیں:cool:
انٹرویو لینے والا:شیر کی سالگرہ تھی،تمام جانور آئے سوائے ایک کے۔کیوں:confused4:
امیدوار:کیوں کہ ہرن فریج میں ہے:cool3:
انٹرویو لینے والا:ایک بوڑھی عورت مگرمچھوں سے بھری ہوئی دلدل کو کیسے عبور کرے گی:confused4:
امیدوار:بہت آرام سے۔کیونکہ تمام مگرمچھ شیر کی سالگرہ میں شریک ہیں:cool3:
انٹرویو لینے والا:آخری سوال:آخر میں بوڑھی عورت پھر بھی مر جاتی ہے۔کیوں:confused4:
امیدوار:آںo_O ۔۔میرا خیال ہے کہ وہ ڈوب جاتی ہے:cool:
انٹرویو لینے والا:نہیں!اسے جہاز سے پھینکی جانے والی اینٹ لگی تھی:rolleyes:
اب تم جا سکتے ہو:yell:
کلاسیکل :)
 

قیصرانی

لائبریرین
ماں نے مجھ سے پوچھا۔

بیٹا تم پورا سال کیوں نہیں پڑھتے اور صرف امتحانات میں ہی پڑھائی کیوں کرتے ہو؟؟

میں نے تاریخی جواب دیا۔

لہروں کا سکوں تو سبھی کو پسند ہے لیکن
طوفانوں سے کشتی نکالنے کا مزا ہی کچھ اور ہے

ماں نے اس سے بھی تاریخی جواب دیا۔
در فٹے موں۔
وڈا آیا ٹائی ٹینک دا ڈرائیور۔۔
کلاسیکل :)
 
ایک عورت کوما میں چلی گئی
شوہر مردہ سمجھ کر دفنانے چلا :devil2:
راستے میں جنازہ کھمبے سے ٹکرانے سے عورت کو ہوش آ گیا:bighug:
پانچ سال بعد عورت پھر چل بسی:crying3:
سب لوگ جنازے میں کلمہ پڑھتے ہوئے جا رہے تھے لیکن شوہر کی زبان پر ایک ہی بات تھی:chatterbox:
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
کھمبا ویکھ کے میرا ویر۔۔۔کھمبا ویکھ کے:nailbiting:
 
عسکری بھائی نے ایف ایم ریڈیو پر کال کی:onthephone:
عسکری بھائی: مجھے ایک بٹوہ ملا ہے جس میں ڈھیر سارے پیسے، کریڈٹ کارڈ اورشناختی کارڈ ہے۔ ایڈریس اے تین سو بارہ گلشن اقبال کا ہے:)
میزبان: تو آپ انہیں بٹوہ واپس دینا چاہتے ہیں:sneaky:
عسکری بھائی: ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔ نہیں جی:shameonyou:
اسے میری طرف سے ایک غمگین سا گانا سنا دیں:devil3:
 
مقدس آپی ۔تیمور بھائی سے:کیا کررہے ہیں o_O
تیمور بھائی: مکھیاں مار رہا ہوں:p
مقدس آپی:اچھا کتنی مکھیاں ماری پھر:sneaky:
تیمور بھائی:چار فی میل اور تین میل مکھیاں ماری ہے :cool:
مقدس آپی:مکھیوں کی پہچان کیسے کی کہ کونسی فی میل ہے اور کونسی میل:confused:
تیمور بھائی:چار مکھیاں شیشے کے سامنے بیٹھی تھی وہ فی میل تھیں :biggrin:
اور تین مکھیاں نسوار پر بیٹھی تھیں وہ میل تھیں :devil3:
 

مقدس

لائبریرین
مقدس آپی ۔تیمور بھائی سے:کیا کررہے ہیں o_O
تیمور بھائی: مکھیاں مار رہا ہوں:p
مقدس آپی:اچھا کتنی مکھیاں ماری پھر:sneaky:
تیمور بھائی:چار فی میل اور تین میل مکھیاں ماری ہے :cool:
مقدس آپی:مکھیوں کی پہچان کیسے کی کہ کونسی فی میل ہے اور کونسی میل:confused:
تیمور بھائی:چار مکھیاں شیشے کے سامنے بیٹھی تھی وہ فی میل تھیں :biggrin:
اور تین مکھیاں نسوار پر بیٹھی تھیں وہ میل تھیں :devil3:

ہی ہی ہی گھر جا کر ان کو سناتی ہوں:rollingonthefloor:
 
استانی جی نے ٹریفک سگنل توڑ دیا اور ٹریفک پولیس نے انہیں پکڑ لیا :skywalker:
ٹریفک پولیس آفیسر: محترمہ! آپ کا چالان ہوگا پانچ سوروپے نکالیں:cool:
استانی جی: نہیں نہیں مجھے جانے دیں میں سکول ٹیچر ہوں اور پہلے ہی بہت لیٹ ہوگئی ہوں:praying:
ٹریفک پولیس آفیسر: واہ جی:dancing: اسی دن کا تو مجھے انتظار تھا:party: چلو اب ہزار مرتبہ لکھیں:devil3:


I WILL NOT BREAK TRAFFIC SIGNAL AGAIN
 

عسکری

معطل
عسکری بھائی نے ایف ایم ریڈیو پر کال کی:onthephone:
عسکری بھائی: مجھے ایک بٹوہ ملا ہے جس میں ڈھیر سارے پیسے، کریڈٹ کارڈ اورشناختی کارڈ ہے۔ ایڈریس اے تین سو بارہ گلشن اقبال کا ہے:)
میزبان: تو آپ انہیں بٹوہ واپس دینا چاہتے ہیں:sneaky:
عسکری بھائی: ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی۔ نہیں جی:shameonyou:
اسے میری طرف سے ایک غمگین سا گانا سنا دیں:devil3:
اتنے بری ریپوٹیشن ہے میری :(
 
استانی جی کلاس میں بتا رہی تھیں کہ
  1. آکسیجن 1777 میں دریافت ہوئی
  2. آکسیجن کے بغیر انسان کا زندہ رہنا ناممکن ہے

پڑھا کو بچہ کھڑا ہو کر پوچھتا ہے:nerd:
استانی جی کیا آکسیجن کے بغیر انسان زندہ نہیں رہ سکتا:sneaky:
استانی جی:نہیں:shameonyou:
پڑھا کو بچہ: شکر ہے:praying: میں 1777 سے پہلے پیدا نہیں ہوا ورنہ میں نے تو زندہ ہی نہیں بچنا تھا:nailbiting:
 
Top