اللہ کریم محترم دادا جی کے درجات بلند فرمائے۔آمین
جو درخت گھنا اور سائے دار ہوتا ہے۔اسکی شاخیں بھی اتناہی مضبوط ہوتی ہیں۔علم و عمل،ادب کا سلسلہ سینہ بہ سینہ تا ابد جاری رہیے گا۔
اللہ کریم آپ کو اجر عظیم عطاء فرمائے۔علم ،ادب سے آپ کی لگن ،جستجو میں اللہ کریم اور زیادہ تڑپ پیدا کرے،اردو ادب کے حوالے سے آپ کی جو کاوشیں ہیں ان کو خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔
آمین. جزاک اللہ عدنان بھائی
 
ہائی سکول کی تعلیم موضع اُترولہ ضلع گونڈہ سے 1944ء میں مکمل کی
کچھ دن قبل فہد اشرف بھائی نے پوچھا کہ اترولہ میں کس سکول سے تعلیم حاصل کی۔ اس وقت تو معلوم نہ تھا۔ آج ابو سے پوچھا تو انھوں نے سرٹیفکیٹ نکال کر دکھایا۔ :)
IMG20180512142738.jpg

سکول کا نام ہے کنگ جارج انگلش ہائی سکول اترولہ (گونڈہ)
 
فرقان احمد

محفلین

زبردست!
خوش خطی کی الگ سے داد بنتی ہے۔ کیا بھلے زمانے تھے!
 
فہد اشرف

محفلین
کچھ دن قبل فہد اشرف بھائی نے پوچھا کہ اترولہ میں کس سکول سے تعلیم حاصل کی۔ اس وقت تو معلوم نہ تھا۔ آج ابو سے پوچھا تو انھوں نے سرٹیفکیٹ نکال کر دکھایا۔ :)
IMG20180512142738.jpg

سکول کا نام ہے کنگ جارج انگلش ہائی سکول اترولہ (گونڈہ)
چونکہ میرا تعلق بھی اترولہ سے ہے اس لیے پوچھا تھا۔ اب اس اسکول کا نام ’محمد یوسف عثمانی انٹر کالج' ہے اور عام طور پر کے۔جی۔ انٹر کالج کے نام سے جانا جاتا ہے۔
 
آخری تدوین:

محمد وارث

لائبریرین
یعنی ابھی بھی پرانے نام ہی سے پکارا جاتا ہے
میں نے سیالکوٹ میں سی ٹی آئی اسکول سے میٹرک کیا تھا، یہ اسکول 1888ء میں بنا تھا، اور قریب ڈیڑھ صدی کے بعد ابھی تک یہی نام ہے یعنی "کرسچن ٹریننگ انسٹیوٹ" (سی ٹی آئی)۔ :)
 
Top