تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

’إنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‘
اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
 

ایس ایس ساگر

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائیں اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائیں۔ آمین۔
 
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
مابدولت عزیزی تابش سے دلی تعزیت کے بعد ، اللہ تبارک تعالی سے مرحومہ کے لیے جنت الفردوس میں اعلی مقام پانے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرنے کے لیے دعاگو ہیں ۔
 
آخری تدوین:

سید عمران

محفلین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور آپ لواحقین کو صبر اور اس ہر اجر عطا فرمائیں!!!
 

وجی

لائبریرین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔

اللہ مرحومہ کی بخشش و مغفرت فرمائے آمین ثم آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومہ پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائے۔
اور سوگوار پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
 

م حمزہ

محفلین
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ سے دعا ہے کہ مرحومہ کی تمام منزلیں آسان ہوں۔ مغفرت کاملہ عطا ہو۔ سیئات سے درگزر ہو۔ اور حسنات میں برکت ہو۔
 
Top