تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

سید عاطف علی

لائبریرین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
افسوسناک خبر ہے کہ ہماری محفل کے منتظم محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال ہوگیا ہے۔اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین
تمام دوستوں سے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفرت کی گزارش کی جاتی ہے ۔
 
آخری تدوین:

یاسر شاہ

محفلین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

اللہ جل جلالہ مرحومہ کی کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر کی توفیق۔آمین
 

نور وجدان

لائبریرین
"إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ"
درجات بلند کرے مولا. حسنات کا دائرہ اس جہاں میں کارخیر صدقہِ جاریہ صورت چلتا رہے. آمین
 

ام اویس

محفلین
انا لله و انا الیہ راجعون ۔
الله کریم شفقت کا معاملہ فرمائیں اور اگلی منزلیں آسان کریں۔
 

صابرہ امین

لائبریرین
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
انا لله و انا الیہ راجعون
پروردگار لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
مالک جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
 

نبیل

تکنیکی معاون
نہایت افسوس ہوا یہ جان کر برادرم تابش۔
اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائیں اور ان کے ساتھ رحمت کا معاملہ فرمائیں، آمین۔
 

فاخر

محفلین
’إنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ‘
الله تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اعلیٰ علین میں جگہ عطا کرے ، اور سوگوار پسماندگان کو صبرجمیل کی توفیق بخشے آمین۔
 
Top