مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

تجمل حسین

محفلین
دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو بلال بھائی!
11tprh3.jpg

تاخیر کے لیے معذرت :)
 

محمداحمد

لائبریرین
بہت مبارک ہو بلال!

اگر بیچ میں غائب نہ ہوتے تو دس ہزار مراسلے کب کے پورے ہو چکے ہوتے۔ لیکن ہائے فیس بک۔ :)
 

تجمل حسین

محفلین
بہت خوبصورت کارڈ ہے مگر آپ نے ان کے ڈی پی والی بلی اس میں کیسے فٹ کی؟:p
فوٹوشاپ میں بنایا؟
شکریہ۔ فوٹوشاپ میں نہیں بنایا بلکہ نیا سکینر خریدا ہے اس کے ساتھ Photo Creations نامی سافٹ وئیر ملا ہے اسی میں پہلی ٹرائی لی ہے۔ :)
 
Top