مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

محمد بلال اعظم

لائبریرین
دس ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو بلال بھائی!
11tprh3.jpg

تاخیر کے لیے معذرت :)
اس قدر خوبصورت تحفہ لے کے آئے ہیں تو تاخیر پہ معذرت کیسی :)
بیحد شکر گزار ہوں آپ کا :)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
بہت مبارک ہو بلال!

اگر بیچ میں غائب نہ ہوتے تو دس ہزار مراسلے کب کے پورے ہو چکے ہوتے۔ لیکن ہائے فیس بک۔ :)
ہاہاہاہاہاہاہا
یہ بات میں نے بھی محسوس کی ہے، پچھلے کچھ عرصے میں کچھ زیادہ ہی عادت ہو گئی تھی اس کی۔ لیکن شکر ہے، اب کافی کم کر دیا ہے میں نے اس کا استعمال :)

فیسبک سے بہتر کچھ نہیں
:p:soldier:
 
Top