مبارکباد محمد بلال اعظم ہوئے دَس ہزاری

ہم محمد بلال اعظم بھائی کو دس ہزار مراسلے پورے کرنے اور اپنا دس ہزارواں مراسلہ "سو بورنگ" کی نذر کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ اس عظیم موقع کا اگست میں آنا 'قربِ قیامت' کی نشانی ہے.:p
شہزادہ ہے میرا بھائی.! :sneaky::prince:
 
آخری تدوین:

محمد بلال اعظم

لائبریرین
ہم محمد بلال اعظم بھائی کو دس ہزار مراسلے پورے کرنے اور اپنا دس ہزارواں مراسلہ "سو بورنگ" کی نذر کرنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ویسے چار سال قبل مجھے قطعاً اندازہ نہیں تھا کہ دس ہزاری مبارکباد مریم دے گی :)

ہم سمجھتے ہیں کہ اس عظیم موقع کا اگست میں آنا 'قربِ قیامت' کی نشانی ہے.:p
کیا خوب، قیامت کا ہے گویا کوئی دن اور ;)
شہزادہ ہے میرا بھائی.! :sneaky::prince:
:):):)
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
مبارک ہو بلال صاحب۔

بہت مبارک ہو بلال بھائی۔

بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیں. اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
جزاک اللہ
ممنون ہوں آپ سب کا :)
 
Top