مبارکباد محمد امین کو سالگرہ مبارک

ایم اے راجا

محفلین
السلام علیکم محمد امین صاحب، آپکو آپکی سالگرہ بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپکو ایسی ہزاروں سالگراہیں منانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

نایاب صاحب امین صاحب کی سالگرہ سے مطلع کرنے کا شکریہ۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو سالگرہ امین۔ خدا کرفے کہ ایسے دن بار بار آئیں تمہاری زندگی میں۔
 

محمد امین

لائبریرین
ارے بہت بہت بہت بہت شکریہ سب دوستوں کا۔۔۔۔ مجھے بلایا تو ہوتا :(

در اصل میں بزمِ سخن کے علاوہ کسی فورم کو وزت نہیں کرتا۔۔۔مگر اب کروںگا۔۔۔ :)

ایک بار پھر شکریہ تمام تہنیات کا۔۔۔
 

مغزل

محفلین
امین صاحب جنم دن کی شادی مبارک ہو، اللہ صحت و تندرستی ، علم و حکمت ، تحمل، رواداری، انصاف و اخلاص پر مبنی طویل زندگی عطا فر مائے آمین۔
 

محمد امین

لائبریرین
آمین۔۔۔ بہت شکریہ محمود بھائی۔۔آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ۔۔ اور آپ کو یاد کر رہا ہے آپ کا بھائی :worried: کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔ بھائی کوئی ناراضگی ہے تو دورکرلیں۔۔۔ میم سین نون پر بھی نہیں تشریف لاتے اب تو۔۔۔۔
 

کاشفی

محفلین
السلام علیکم۔۔محمد امین بھائی۔۔ آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔۔اللہ رب العزت آپ کو خوش و خرم رکھے۔۔۔اور قدم قدم پر کامیابیاں اور کامرانیاں عطا فرمائے۔۔دنیا میں بھی اور آخرت میں بھی۔۔۔آمین۔۔
 

مغزل

محفلین
آمین۔۔۔ بہت شکریہ محمود بھائی۔۔آپ کی محبتوں کا بے حد شکریہ۔۔ اور آپ کو یاد کر رہا ہے آپ کا بھائی :worried: کہاں ہیں آپ۔۔۔۔۔ بھائی کوئی ناراضگی ہے تو دورکرلیں۔۔۔ میم سین نون پر بھی نہیں تشریف لاتے اب تو۔۔۔۔

نہیں جناب ۔۔ کوئی ناراضگی نہیں، :battingeyelashes:
بس وہی عدیم الفرصتی کا عفریت جس نے آپ کو بھی پنجے میں داب رکھا ہے۔:grin:
م س ن پر ۔ کیا کروں گا۔ آکر ۔کہ بات کرنے کی مہلت ہی نہیں ملتی
 
Top