صابرہ امین
لائبریرین
معلومات کا شکریہ۔۔ دیکھتی ہوں یکے بعد دیگرے!!خواہرم، آپ کچھ دیر بعد آئی ہیں۔اس لیے سجیسشن ہے کہ باقی انٹرویوز والا پورا سیکشن اور ظہیر صاحب کی شروع کی گئی تمام لڑیاں پہلی فرصت میں پڑھیں!
معلومات کا شکریہ۔۔ دیکھتی ہوں یکے بعد دیگرے!!خواہرم، آپ کچھ دیر بعد آئی ہیں۔اس لیے سجیسشن ہے کہ باقی انٹرویوز والا پورا سیکشن اور ظہیر صاحب کی شروع کی گئی تمام لڑیاں پہلی فرصت میں پڑھیں!
اس کے لئے تو عمرِ خضر درکار ہو گی۔خواہرم، آپ کچھ دیر بعد آئی ہیں۔اس لیے سجیسشن ہے کہ باقی انٹرویوز والا پورا سیکشن اور ظہیر صاحب کی شروع کی گئی تمام لڑیاں پہلی فرصت میں پڑھیں!
اللہ تعالی وہ بھی عطا فرمائیں!اس کے لئے تو عمرِ خضر درکار ہو گی۔
کیا الیکشن نشریات بھی اس میں شامل ہیں؟اس کے لئے تو عمرِ خضر درکار ہو گی۔
ان کا تو خلاصہ بھی نہ پڑھا جائے گا۔۔۔۔۔۔۔۔کیا الیکشن نشریات بھی اس میں شامل ہیں؟![]()
اس کے لئے تو اوور ٹائم لگانا پڑے گا۔کیا الیکشن نشریات بھی اس میں شامل ہیں؟![]()
وہ ہم نے محدود عمر کےپیشِ نظر ریکمنڈڈ ریڈنگز سے نکال دی تھیں۔کیا الیکشن نشریات بھی اس میں شامل ہیں؟![]()
اچھا کیا ورنہ ہماری صابرہ امین آپا نے پریشان ہو جانا تھا۔وہ ہم نے محدود عمر کےپیشِ نظر ریکمنڈڈ ریڈنگز سے نکال دی تھیں۔