محمداحمد
لائبریرین
ہم آج سے پہلے ایک ہی موقع پر تین بار ہاں کہہ چکے ہیں، اور ۔۔۔۔![]()
ہم آج سے پہلے ایک ہی موقع پر تین بار ہاں کہہ چکے ہیں، اور ۔۔۔۔![]()
کتنی بار ہوا؟یہ کب ہوا
یہ کہاں ہوا
کیسے ہوا
میرا تجربہ کچھ لمبا چوڑا تھا اب زیادہ یاد نہیں لیکن قبول ہے کے ساتھ کچھ اور بھی الفاظ تھے،صرف ہاں کرنے سے مولانا کو تسلی نہیں ہورہی تھی شایدکتنی بار ہوا؟
تین بار ہوا!
واقف ہوں گے آپ کے پل پل بدلتے موڈ سےمیرا تجربہ کچھ لمبا چوڑا تھا اب زیادہ یاد نہیں لیکن قبول ہے کے ساتھ کچھ اور بھی الفاظ تھے،صرف ہاں کرنے سے مولانا کو تسلی نہیں ہورہی تھی شاید
وللہ، شعر کا جواب نہیں!!محمداحمد بھائی، یہ لڑی آپ کو کوچۂ آلکساں سے نکلوانے کی ایک سازش ہے کہ ہم نے پچھلے چند ماہ میں آپ کی پھرتیوں پر خوب خوب نظر رکھی ہوئی ہے۔ آپ کو ستائیس ہزاری منصب مبارک ہو اور ہم امید کرتے ہیں کہ یونہی الیکشن ٹرانسمیشن اور مزاح برائے تاوان کے مذمتی مراسلے کرتے رہے تو جمی ہوئی محفل پگھلنے تک تیس ہزاری تو ہو ہی جائیں گے۔ بقول آپ کے:
کروں گا کیا جو" مذمت" میں ہو گیا ناکام
مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا
اللہ تعالی آپ کو دونوں جہانوں کی کامیابیاں، سرخروئی اور سکون نصیب فرمائیں۔ آمین ثم آمین۔