مبارکباد محفل کے کیمیا دان صاحب کو دو ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو:):):)

ہادیہ

محفلین
1494382030_2197.gif

کیا حال ہیں محفلین؟ بھئی بہت جلدی میں تھریڈ بنا رہی ہوں۔۔
ابھی ابھی میری نظر عرفان سعید صاحب کے مراسلوں پہ پڑی۔۔ جو کہ دو ہزار سے تجاوز کر چکے ہیں۔۔ اس سے پہلے کہ میرے ساتھ پہلے والی ہوجائے۔۔ سوچا جلدی سے تھریڈ بنا لوں ۔۔اور سرجی کو مبارکباد پیش کرنے میں پہل کروں۔۔:)

butter10.gif
kcfegz.gif
butter10.gif

جی ہاں۔۔ محفل کے واحد کیمیا دان ہم سب کو پڑھاتے پڑھاتے دو ہزار مراسلوں کا ہدف بھی مکمل کرچکے ہیں۔۔:)
انہیں دوہزاری منصب کی تکمیل پر ہماری طرف سے بہت بہت مبارکباد۔۔ :p
010_zpsc775748b.gif

9kxvyb.gif
mini-graphics-butterflies-502621.gif
1399872z8k9i125dh.gif
mini-graphics-butterflies-502621.gif
9kxvyb.gif

e1b9132cdf27.gif

جلدی میں اتنے پھول ہی ملے ہیں۔۔سچی۔۔:p
قبول فرمائیے:)

7cb73a22d59efe1e900b161364ee5854.gif

دعاؤں کے پھول آپ کے نام
اللہ پاک آپ کو، آپ کی فیملی،بچوں سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ اور آپ پہ اپنا خصوصی کرم فرمائے۔۔سدا خوش وخرم آباد رکھے۔۔ آمین ثم آمین
2329981wd003u86cc.gif

ہم سب امید کرتے ہیں آپ ایسے ہی اپنے اچھے اچھے اور معلوماتی مراسلوں سے محفل کی رونق میں اضافہ کرتے رہیں گے۔۔:):):)
 
عرفان سعید

کیا ہی خوبصورت مراسلہ لکھا ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ ہادیہ بہنا
اتنا دلفریب اور شاندار مراسلہ کیسے لکھتے ہیں یہ اب آپ سے سیکھنا ہے
 
ہادیہ

محفلین
کیا ہی خوبصورت مراسلہ لکھا ہے۔
آپ کا بہت بہت شکریہ ہادیہ بہنا
اتنا دلفریب اور شاندار مراسلہ کیسے لکھتے ہیں یہ اب آپ سے سیکھنا ہے
تھینکیووووو سو مچ استاد صاحب۔۔۔
سچ میں میں نے پندرہ منٹ میں بنایا ہے۔۔ میری تسلی نہیں ہورہی تھی۔۔ لیکن مجھے بس یہ جلدی تھی کہ یہ نا ہو میں دیر لگا دوں اور کوئی اور محفلین یہ اعزاز اپنے نام کرلے۔۔۔
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔آپ کو اچھا لگا۔۔
یہ تو سرجی کوئی مسئلہ ہی نہیں۔۔ بس گوگل چاچا کو تنگ کرنا پڑتا۔۔:)
 
عرفان سعید

محفلین
تھینکیووووو سو مچ استاد صاحب۔۔۔
مجھے آپ استاد کی بجائے طالب علم ہی رہنے دیں۔ میں اس منصب کے ہرگز لائق نہیں۔
سچ میں میں نے پندرہ منٹ میں بنایا ہے۔۔ میری تسلی نہیں ہورہی تھی۔۔ لیکن مجھے بس یہ جلدی تھی کہ یہ نا ہو میں دیر لگا دوں اور کوئی اور محفلین یہ اعزاز اپنے نام کرلے۔۔۔
پندرہ منٹ میں تو کمال کر دیا آپ نے!
آپ کا بہت بہت شکریہ۔۔آپ کو اچھا لگا۔۔
بہت اچھا لگا۔
یہ تو سرجی کوئی مسئلہ ہی نہیں۔۔ بس گوگل چاچا کو تنگ کرنا پڑتا۔۔:)
چاچی کو کیا گوگلی کہتے ہیں؟
 
ہادیہ

محفلین
مجھے آپ استاد کی بجائے طالب علم ہی رہنے دیں۔ میں اس منصب کے ہرگز لائق نہیں۔
بھئی یہ میرا اپنا اسٹائل ہے۔۔ بھائی، بھیا، سرجی، استاد صاحب یہ سب میرے لیے احترام کے لفظ ہیں۔۔ اور جس وقت جو اچھا لگتا میں وہی لکھتی ہوں۔۔ آپ مجھے منع نہیں کریں پلیززز:)
پندرہ منٹ میں تو کمال کر دیا آپ نے!

:):):)
:notworthy::notworthy::notworthy:

چاچی کو کیا گوگلی کہتے ہیں؟
گوگلی۔۔۔:rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
فہیم صاحب سے پوچھیں سرجی۔۔انہیں مذکر مونث کے بارے میں خاصی معلومات ہیں۔۔:laugh:
 
بہت بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی
آپ کے بارے میں کچھ( آٹھ) باتیں:

1- آج 17 تاریخ ہے یعنی 1+7=8
2- اکست آٹھواں مہینہ ہے=8
3- عرفان سعید بھائی کے مراسلے کل تعداد =2015=8
4- عرفان بھائی نے محفل جوائین کی 2015=8
5-فروری کی تاریخ تھی 8
6- فن لینڈ کے اعداد کا نمبر = 8
7- انگریزی میں ہیلسنکی کے لیٹرز کی تعداد =8
8- کل حاصل شدہ درجہ بندیوں کی تعداد 7523=8
 
Top