مبارکباد محفل کے کیمیا دان صاحب کو دو ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو:):):)

کچھ مزید حقائق:

1- پچھلا مراسلہ ہم نے صبح آٹھ بجے لکھنا شروع کیا
2- کیمیادان میں آٹھ 8 حروف ہیں
3- عرفان بھائی کے کوائف نامے پر جو شعر درج ہے اس کے پہلے مصرع میں 8 الفاظ ہیں
4. دوسرے مصرع میں بھی 8 الفاظ ہیں
5- "ہیلسنکی سے عرفان سعید" کے اعداد کا مجموعہ= 8
 
آخری تدوین:

محمداحمد

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ سنگ میل۔

اُمید ہے کہ ہم سب محفلین کو آپ سے کسب ِ فیض کا موقع ملتا رہے گا۔

کل اسکرین شارٹ ہم نے بھی لے لیا تھا آپ کے 2000 مراسلات کا۔ :)

30200821108_7937760651_b.jpg
 

عرفان سعید

محفلین


مبارک ہو عرفان بھیا۔ والٹر وائٹ کی کرسی کب سنبھال رہے ہیں؟


بہت مبارک ۔عرفان سعید صاحب ۔




بہت مبارک ہو عرفان بھائی

مبارک ہو عرفان بھائی !!!
:)

بہت بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی



آپ کو بہت مبارک ہو عرفان صاحب!!!

بہت مبارک ہو عرفان بھائی

محترم! بہت بہت مبارک آپ کو۔

آپ کو یہ منصب بہت مبارک ہو بھائی :):)

بہت بہت مبارک ہو آپ کو یہ سنگ میل۔


عرفان بھائی کےلیے بہت سی داد

عرفان سعید آپ کو دو ہزار مراسلات کی تکمیل پر بہت سی مبارکباد :)
تمام محفلین کے تہنیتی پیغامات کا بے حد شکریہ!
 

عرفان سعید

محفلین
بہت بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی
آپ کے بارے میں کچھ( آٹھ) باتیں:

1- آج 17 تاریخ ہے یعنی 1+7=8
2- اکست آٹھواں مہینہ ہے=8
3- عرفان سعید بھائی کے مراسلے کل تعداد =2015=8
4- عرفان بھائی نے محفل جوائین کی 2015=8
5-فروری کی تاریخ تھی 8
6- فن لینڈ کے اعداد کا نمبر = 8
7- انگریزی میں ہیلسنکی کے لیٹرز کی تعداد =8
8- کل حاصل شدہ درجہ بندیوں کی تعداد 7523=8
محترم خلیل الرحمن بھائی
کیا کمال کے اعداد و شمار اکٹھے کیے ہیں آپ نے!
کوئی آٹھ پہر تو اس کام میں خرچ ہو گئے ہوں گے۔
 

عرفان سعید

محفلین
آپ کے بارے میں کچھ( آٹھ) باتیں:

1- آج 17 تاریخ ہے یعنی 1+7=8
2- اکست آٹھواں مہینہ ہے=8
3- عرفان سعید بھائی کے مراسلے کل تعداد =2015=8
4- عرفان بھائی نے محفل جوائین کی 2015=8
5-فروری کی تاریخ تھی 8
6- فن لینڈ کے اعداد کا نمبر = 8
7- انگریزی میں ہیلسنکی کے لیٹرز کی تعداد =8
8- کل حاصل شدہ درجہ بندیوں کی تعداد 7523=8

کچھ مزید حقائق:

1- پچھلا مراسلہ ہم نے صبح آٹھ بجے لکھنا شروع کیا
2- کیمیادان میں آٹھ 8 حروف ہیں
3- عرفان بھائی کے کوائف نامے پر جو شعر درج ہے اس کے پہلے مصرع میں 8 الفاظ ہیں
4. دوسرے مصرع میں بھی 8 الفاظ ہیں
5- "ہیلسنکی سے عرفان سعید" کے اعداد کا مجموعہ= 8
ہمیں کیا معلوم تھا کراچی سے ہیلسنکی میں میرے پل پل کی کڑی نگرانی کی جا رہی ہے۔
 
بہت بہت مبارک ہو عرفان سعید بھائی
آپ کے بارے میں کچھ( آٹھ) باتیں:

1- آج 17 تاریخ ہے یعنی 1+7=8
2- اکست آٹھواں مہینہ ہے=8
3- عرفان سعید بھائی کے مراسلے کل تعداد =2015=8
4- عرفان بھائی نے محفل جوائین کی 2015=8
5-فروری کی تاریخ تھی 8
6- فن لینڈ کے اعداد کا نمبر = 8
7- انگریزی میں ہیلسنکی کے لیٹرز کی تعداد =8
8- کل حاصل شدہ درجہ بندیوں کی تعداد 7523=8
واہ واہ. آپ نے تو محفل کے کیمیادان کو آٹھوں شانے چت کر دیا! :sneaky:
 

ہادیہ

محفلین
مبارک ہو عرفان سعید . شاید تم کو واحد معلوم کیمیا داں لکھنا تھا ہادیہ کو. بہت ممکن ہے کہ اور بھی بہت سے محفل پر موجود ہوں
متفق۔۔
واقعی "واحد معلوم" ہی لکھنا چاہیئے تھا ۔۔ کیونکہ میرے علم میں صرف عرفان صاحب ہی ہیں۔۔اور بھی یقینا محفلین ہوسکتے ہیں:)
شکریہ جزاک اللہ خیرا
 
Top