مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

GunfireDemo.gif

gunfire.gif


gun_fire_stick_gif_by_zrik-d4ce692.gif
ہوائی فائرنگ کرو۔تم تو سیدھی گولیاں مار رہے ہو
 

نایاب

لائبریرین
حیرتناک بات یہ ہے کہ 999890 کے بعد 110 پیغام جانے کب پوسٹ ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
صفحہ ریفریش کیا تو مبارک مبارک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عثمان

محفلین
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ جس غیبی طریقہ سے انھوں نے جھٹ سے 110 پیغامات پورے کر دیے ہیں اسی طرح دس لاکھواں پیغام میرے کھاتے ڈال دیا جائے۔ :thumbsup:
 
جن کو دس لاکھوئیں پیغام کا سراغ چاہیے ان کی سہولت کے لیے ہم نے اس کا اسکرین شاٹ محفل میں پوسٹ کر دیا ہے اور ربط بھی شامل کر دیا ہے۔ ویسے یہ سب کچھ ہمارے سامنے ہوا لیکن ہمیں اس وقت جاگنے کی اجازت نہیں تھی اس لیے ہم پپوسٹ نہیں کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
 
انتظامیہ سے گذارش ہے کہ جس غیبی طریقہ سے انھوں نے جھٹ سے 110 پیغامات پورے کر دیے ہیں اسی طرح دس لاکھواں پیغام میرے کھاتے ڈال دیا جائے۔ :thumbsup:
انتظامیہ فریادیں نہیں سنتی اور نہ ہی اس پر کوئی جبر چلتا ہے کسی کا۔۔۔ ہاں رشوت حسنہ کی بات اور ہے لیکن اب آپ دیر کر چکے ہیں کیوں کہ اس پیغام کا اعلان کیا جا چکا ہے! :) :) :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
انتظامیہ فریادیں نہیں سنتی اور نہ ہی اس پر کوئی جبر چلتا ہے کسی کا۔۔۔ ہاں رشوت حسنہ کی بات اور ہے لیکن اب آپ دیر کر چکے ہیں کیوں کہ اس پیغام کا اعلان کیا جا چکا ہے! :) :) :)
اففف یعنی میں بھی کروا سکتی تھی۔ حق ہاہ! پہلے کیوں نہ سوچا!
 

شمشاد

لائبریرین
تمام اراکین اردو محفل کو اس اہم سنگ میل کو عبور کرنے پر میری جانب سے بہت بہت مبارک ہو۔​
 
ملین پیغامات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملین پارچ کا تو بہت شور سنتے رہے ہیں اب کیا ملین پیغامات پر بھی ایسے ہی ہوا کرے گا :)

بہت بہت مبارک ہو ۔

تحریری اردو میں بہت کم ویب سائٹ پر اتنا متنوع مواد موجود ہوگا، یقینا اردو پر تلاش و تحقیق میں اردو محفل ایک خزانہ سے کم ثابت نہ ہوگی۔
 
Top