مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

زونی

محفلین
بہت مبارک ہو اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات کا سنگ میل ۔۔۔۔۔۔میں سوچ رہی تھی کہ ایک کروڑ تک پہنچنے میں مزید کتنے سال لگیں گے :daydreaming:
 

قیصرانی

لائبریرین
ہم سب کو بہت بہت مبارکباد ہو جناب۔ ایک سوال ذہن میں آیا ہے کہ بعض پیغامات جو محفل سے ختم یعنی ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے، کیا وہ بھی اس کاؤنٹر میں شمار ہوگا؟
 

عاطف بٹ

محفلین
دس لاکھ پیغامات مکمل ہونے پر سب کو بہت بہت مبارکباد۔
اس موقع پر عید ملن پارٹی جیسی کوئی دعوت ہونی چاہئے۔
 
Top