فرحت کیانی
لائبریرین
بہت بہت مبارک اور دعائیں! 
شکریہ میڈماور میرا کسی نے شکریہ ہی نہیں کیا کہ اگر میں نہ ہوتی تو چار ہزار پیغامات کم پڑ جانے تھے![]()
شکریہ میڈم
اور اگر شمشاد بھائی نہ ہوتے تو کیا ہوتا![]()
ہاہاہاہاہاہاہا۔تو آج سے دس سال بعد ہم اس دھاگے پہ آتے![]()