مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

عائشہ عزیز

لائبریرین
انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں اور ہماری پیاری محفل نے اپنے دس لاکھ پیغامات مکمل کر لیے۔ :) :) :)

تمام بھیا بہنا لوگوں کو بہت مبارکباد! :)
 

باسم

محفلین
تمام اہل محفل کو محفل کے دس لاکھ پیغامات کی مبارکباد
19736320-b3c.jpg
 

قرۃالعین اعوان

لائبریرین
balloons.jpg
تمام اہل محفل کو یہ خوشی کے لمحات بے حد مبارک ہوں
دعا ہے کہ ہماری یہ محفل یونہی پھلتی پھولتی رہے
اور ہم سب اسی طرح محبتیں بانٹتے رہیں ،مسکراتیں رہیں
جڑے رہیں۔۔۔۔!

 

فہیم

لائبریرین
تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک باد

میں نے پڑھا کہ سب لوگ آزاد ہیں جیسے چاہیں جشن کو منائیں :)

انیس بھائی ہوجائے پھر کچھ ہوائی فائرنگ:)
 

وجی

لائبریرین
جناب یہ تو آپ ہی ظاہر کرسکتے ہیں
ویسے چاچو آپ بھی 45000 کے قریب ہیں

ملین محفل مبارک ہو سبکو ۔
 

عثمان

محفلین
کیا کسی کو معلوم ہے کہ دس لاکھواں پیغام کون سا ہے؟ :) :) :)

فی الفور چسپاں کیجیے۔ ہم تو سوچ رہے تھے کہ ہم یہ کارنامہ انجام دیں تاکہ کچھ ایوارڈ ، تمغہ اور وظیفہ وغیرہ کا بندوبست ہو لیکن ہمارے پیچھے راتوں رات ہی یہ کام ہوگیا۔
 
Top