محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. اویس حیدر

    اویس حیدر محفلین

    مراسلے:
    61
    ہم اس جن کو حکم دیں گے کہ اس محفل کو گلستاں یعنی کسی اچھی سی ایپلیکیشن میں منتقل کردو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  2. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میں تو یہی کہوں گا کہ صبح دوپہر شام چائے بنا دیا کرئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    تعمیر! نو سال ہونے کو آئے اور صرف 101 مراسلے
    تعمیر! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سجاد علی ! آٹھ سال ہونے کو آئے اور صرف 146 مراسلے
    آخر آپ محفل میں آ ہی گئے عرصہ بعد
    سجاد علی! حاضر ہوں۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
  5. سجاد علی

    سجاد علی محفلین

    مراسلے:
    150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Aggressive
    ھاھاھاھا. یاد کرنے کا شکریہ. میں یہیں رہتا ہوں، محفل کی کونے میں بیٹھ کر سب کو دیکھتا رہتا ہوں. سب کو پڑہتا رہتا ہوں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آپ واقعی جن ہیں۔:D
    اب انسانی شکل میں محفل پہ آجائیں اور اپنی پسند کے زمروں میں کوئی ہلچل پیدا کریں۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. مریم افتخار

    مریم افتخار مدیر

    مراسلے:
    5,181
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    انسان بن جائیں کی مہذب شکل! :ROFLMAO:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. عبدالقدیر 786

    عبدالقدیر 786 محفلین

    مراسلے:
    1,368
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    محفل کے جن بھوتوں کو میرا سلام :jutt:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    میرا تعلق نہ جنوں سے ہے اور نہ ہی بھوتوں سے، پھر بھی و علیکم السلام
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    نصر چار سال میں پندرہ مراسلے
    نصر ! حاضر ہوں۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
     
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    طمیم 13 سالوں میں 538، مراسلے
    طمیم! حاضر ہوں۔۔ں۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  12. طمیم

    طمیم محفلین

    مراسلے:
    570
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Brooding
    جی حاضر ہوگیا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. نصر

    نصر محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,261
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    تیرہ برسوں میں 539 مراسلوں کا شو کاز نوٹس ہے یہ !
    جواب دیجیئے ۔
     
    آخری تدوین: ‏اپریل 18, 2020
    • متفق متفق × 1
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شاباش!:)
    بس اسی طرح مراسلوں کی صورت میں حاضر ہوتے رہیں۔:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سجاد علی آٹھ سالوں میں 148 مراسلے
    سجاد علی حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں:)
    سات اپریل سے آج تک صرف دو مراسلے!:)
     
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  19. شمشاد خان

    شمشاد خان محفلین

    مراسلے:
    1,807
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اگر حاضر نہ ہوں تو اردو محفل کے تھانے میں رپٹ درج کروا دیں۔
     
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,427
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    Irfan Ullah چار سالوں میں کوئی مراسلہ نہیں۔ غضب خدا کا!
    Irfan Ullah! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر