1. اردو محفل سالگرہ پانزدہم

    اردو محفل کی پندرہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    حبیب بدر پانچ سالوں میں چھ مراسلے۔
    کیوں بھئی ایک سال میں ایک۔۔۔ تو ایک فالتو کیوں ہے؟
    ناظم سے درخواست ہے کہ حبیب بدر کا ایک مراسلہ حذف کر دیں۔:D
    حبیب بدر ! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. حبیب بدر

    حبیب بدر محفلین

    مراسلے:
    9
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ہاہاہاہا .... ملزم حاضر ہے جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,328
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    اردو محفل فورم میں خوش آمدید جناب۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    ملزم نے تعارف کی لڑی میں اپنا تعارف کروایا ہے یا نہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. لاريب اخلاص

    لاريب اخلاص محفلین

    مراسلے:
    15,229
    یہاں اردو محفل کی سب سے اچھی کلاس ہوتی ہے۔
    گواچے ہوئے جن بھوتوں کی۔

    (محفل کے لبھے گواچے جن بھوت)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. حبیب بدر

    حبیب بدر محفلین

    مراسلے:
    9
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Busy
    ملزم غیر مشروط معافی کا طلبگار ہے
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    sayani گیارہ سالوں میں 127 مراسلے
    sayani آخر آپ کو محفل کی یاد آ ہی گئی۔۔۔:)
    sayani! حاضر ہوں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔ں۔۔۔:)
     
  12. sayani

    sayani محفلین

    مراسلے:
    128
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Breezy
    جاسمن ۔۔ مدیر میں بھی اپنی یہ حالت دیکھ کر حیرت زدہ ہوں۔ میں اپنی سستی، کاہلی، یا جو بھی آپ نامدے لیں اس پر معذرت ۔۔آئندہ انشاءاللہ کوشش ہوگی کے میری حاضری برابر ہو گی۔۔۔۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    یہ ہوئی ناں بات!
     
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اسد جمال نے دو سالوں میں محفل میں کوئی مراسلہ نہیں بھیجا۔
    اسد جمال حاضر ہوںںں۔ںںں۔ںںں۔ںںں۔:)
     
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
  17. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    686
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    یہاں دیکھیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    13,455
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    دیکھ لیا۔:D
     
  19. نکتہ ور

    نکتہ ور محفلین

    مراسلے:
    686
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    دیکھتے رہیے۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. وقار علی ذگر

    وقار علی ذگر محفلین

    مراسلے:
    270
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    ملزم حاضرہے اور لاہور ہائیکورٹ میں رحم کی اپیل دائر کرچکا ہے انشاء اللہ مزید شکایت کا موقع نہیں ملے گا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر