محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    چلیں معاف کیا۔:D
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. رانا عاطف لطیف

    رانا عاطف لطیف محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    Pakistan
    ارے واہ ! 19 مراسلے میں تو سمجھا تھا دو تین ہی ہوں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. رانا عاطف لطیف

    رانا عاطف لطیف محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    Pakistan
    دراصل مجھے محفل پر نیا مراسلہ لکھنا نہیں آتا اس لیے صرف پڑھ کر گزرا کرلیتے ہیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جیسے اب لکھا ہے، بس ایسے ہی لکھتے ہیں۔:)
     
  5. پرویزکریم

    پرویزکریم محفلین

    مراسلے:
    46
    جھنڈا:
    SouthKorea
    موڈ:
    Buzzed
    حاضر جناب
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بھائیان! حاضری صرف ایسی صورت منی جاوے گی جے تھاڈے مراسلے محفل وچ آندے رہین گے۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  7. پرویزکریم

    پرویزکریم محفلین

    مراسلے:
    46
    جھنڈا:
    SouthKorea
    موڈ:
    Buzzed
    ارادہ ہے انشااللہ :bashful:
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. رانا عاطف لطیف

    رانا عاطف لطیف محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ تو میں کمنٹ کا جواب لکھ رہا ہوں ۔ نئی لڑی کیسے بناتے ہیں اس کا طریقہ کار نہیں معلوم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    بتائیے۔۔۔ کس موضوع پر بنانی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    موضوع ہے نئی لڑی کیسے بناویں؟؟؟
    :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  11. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    رنگ برنگی بتیاں خریدیں اور انھیں تاروں میں پرو لیں۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,882
    جھنڈا:
    Pakistan
    تاروں سے مراد ’’اسٹارز‘‘ ہیں کیا؟؟؟
    :thinking: :thinking: :thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  13. عبدالقیوم چوہدری

    عبدالقیوم چوہدری محفلین

    مراسلے:
    18,330
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    جی آ۔:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]

    سب سے پہلے آپ اس زمرہ میں جائیں، جہاں آپ نے نئی لڑی بنانی ہے۔ جیسا کہ میں نے یہ زمرہ منتخب کیا ہے۔
    "ذکر محفلین"
    اب آپ مندرجہ بالا تصویر میں دیکھیں۔
     
    آخری تدوین: ‏جون 23, 2020
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مندرجہ بالا تصویر میں اوپر بائیں سمت لکھا ہے۔
    نئی لڑی ارسال کریں۔
    اسے کلک کریں تو مندرجہ ذیل باکس کھلے گا۔
    [​IMG]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    مندرجہ بالا تصویر میں اوپر ایک چھوٹا باکس ہے جہاں لکھا ہے۔
    "بلا سابقہ"
    یہاں آپ اپنی لڑی کا عنوان لکھیں۔ جیسے میں نے لکھا ہے۔
    رانا عاطف لطیف کی نئی لڑی
    اور اس چھوٹے باکس کے نیچے ایک بڑا باکس ہے۔ وہاں اپنی جو بھی بات/باتیں آپ لکھنا چاہتے ہیں،لکھ دیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,592
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    [​IMG]
    اب اس تصویر میں دیکھیں تو نیچے دائیں طرف لکھا نظر آ رہا ہوگا۔
    نئی لڑی بنائیں۔
    جب آپ اسے کلک کریں گے تو آپ کی لڑی پوسٹ ہو جائے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محمل ابراہیم

    محمل ابراہیم لائبریرین

    مراسلے:
    352
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Angelic
    بہت شکریہ محترمہ رانا عاطف لطیف صاحبہ آپنے میری حاجت رفع کی۔

    دُعا گو
    سحر
     
  19. رانا عاطف لطیف

    رانا عاطف لطیف محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    Pakistan
    شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. رانا عاطف لطیف

    رانا عاطف لطیف محفلین

    مراسلے:
    24
    جھنڈا:
    Pakistan
    محترمہ عاطف لطیف صاحبہ یہ کون بھائی صاحبہ ہیں
     

اس صفحے کی تشہیر