محفل کے جِن بھوت

جاسمن

لائبریرین
یہ تو میں کمنٹ کا جواب لکھ رہا ہوں ۔ نئی لڑی کیسے بناتے ہیں اس کا طریقہ کار نہیں م
Screenshot-2020-06-23-11-51-39-43.png
علوم
Screenshot-2020-06-23-11-49-03-57.png


سب سے پہلے آپ اس زمرہ میں جائیں، جہاں آپ نے نئی لڑی بنانی ہے۔ جیسا کہ میں نے یہ زمرہ منتخب کیا ہے۔
"ذکر محفلین"
اب آپ مندرجہ بالا تصویر میں دیکھیں۔
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
مندرجہ بالا تصویر میں اوپر بائیں سمت لکھا ہے۔
نئی لڑی ارسال کریں۔
اسے کلک کریں تو مندرجہ ذیل باکس کھلے گا۔
Screenshot-2020-06-23-11-51-39-43.png
 

جاسمن

لائبریرین
مندرجہ بالا تصویر میں اوپر ایک چھوٹا باکس ہے جہاں لکھا ہے۔
"بلا سابقہ"
یہاں آپ اپنی لڑی کا عنوان لکھیں۔ جیسے میں نے لکھا ہے۔
رانا عاطف لطیف کی نئی لڑی
اور اس چھوٹے باکس کے نیچے ایک بڑا باکس ہے۔ وہاں اپنی جو بھی بات/باتیں آپ لکھنا چاہتے ہیں،لکھ دیں۔
 

جاسمن

لائبریرین
Screenshot-2020-06-23-11-51-48-54.png

اب اس تصویر میں دیکھیں تو نیچے دائیں طرف لکھا نظر آ رہا ہوگا۔
نئی لڑی بنائیں۔
جب آپ اسے کلک کریں گے تو آپ کی لڑی پوسٹ ہو جائے گی۔
 
Top