محفل کے جِن بھوت

جاسمن نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 27, 2018

  1. شکیل احمد خان23

    شکیل احمد خان23 محفلین

    مراسلے:
    226
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    اب ان شاء اللہ یہ شکایت نہ رہیگی!
    منکہ بھوت ہی سہی یاد فرمائی کا شکریہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. زبیر صدیقی

    زبیر صدیقی محفلین

    مراسلے:
    84
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اللہ اکبر۔ کیا زبردست نگرانی ہے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,038
    جھنڈا:
    Pakistan
    :hypnotized::hypnotized::hypnotized:

    ہم بھیا کو ان سے ملانے کے از حد خواہش مند ہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ایک تو ہم آپ کی ان فرمائشوں سے تنگ آ گئے ہیں ،
    بلائیں عاکف صاحب کو ہم ملاقات کیے لیتے ہیں ۔
     
    آخری تدوین: ‏فروری 26, 2020
    • پر مزاح پر مزاح × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,717
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اس دھاگے میں اگر کوئی حقیقی جن محفل سے باہر مثلاََ کوہ قاف وغیرہ سے مراسلہ بھیجے کہ "کیا حکم ہے مرے محفلینو ! " تو محفلین کیا حکم دیں گے ؟
    ہر کوئی ایک حکم بتائے کہ کہیں جن تنگ نہ آجائے ۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,038
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم تو کوہ قاف سے بھاگے ہوئے بھیا کو فوراً اس کے حوالہ کردیں گے!!!
    :lol::lol::lol::lol::lol::lol::lol:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  7. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,717
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    اور بھیا نے برابر کا بدلہ لے لیا تو !!!!
    یہ موقع سب کے لیے ہوگا ،سو جن کو عادل و منصف جانیں -
    یہ جن کوہ قاف کا ہے کوئی لاہور ہائی کورٹ کا نہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,038
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ تو آپ نے سیدھا سیدھا بھیا کو بدلہ لینے کا آئیڈیا دے دیا۔۔۔
    سچ سچ بتائیں آپ نے پارٹی چینج تو نہیں کرلی؟؟؟
    :eek::eek::eek:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  9. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,717
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    دیکھیئے ! بھیا کیا کہتے ہیں ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,712
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    پتا نہیں کیوں ایسے موقع پر عقل گھاس چرانے کیوں چلی جاتی ہے ،
    ہمیں تو کوئی جواب ہی نہیں سوج رہا تو کیا جواب دیں ،
    ارےےےےےےےے ،
    کوئی ہے جو ہماری مدد کو آوے ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  11. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,038
    جھنڈا:
    Pakistan
    جب جواب کی سوجن اتر جائے تب شاید کچھ بات بن جائے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  12. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    9,717
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    کہیں آپ جن سے مدد طلب کرنے میں اپنا سوال ضائع نہ کر دیجیئے گا۔ :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  13. عاکف آزاد

    عاکف آزاد محفلین

    مراسلے:
    15
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    آپ کو اپنے پلیٹ فارم پر توجہ دینی چاہیے.
    میرا پہلا مراسلہ بھی ایک پرائیویٹ گروپ میں شاید عارف کریم کی سوال کی وجہ سے ہوا.
    میں تو اپنا اکاؤنٹ اور پاس ورڈ بھی بھول چکا تھا.
    دل چسپ بات یہ کہ عاکف آزاد نام سات سال پہلے جب میں شدید کنوارا تھا تب کی بے وقوفی تھی. اب میں نام تبدیل کرنے کا آپشن ڈھونڈرہا ہوں لیکن مل نہیں رہا.
    اب میں شادی شدہ ہوں اور میرے دو بچے ہیں. اب مجھے اس نام سے کنواروں والی فیلنگ آتی ہے. برائے مہربانی غلطی کی اصلاح میں میرے ساتھ تعاون کریں.
    پلیٹ فارم کی گستاخی معاف کردی جائے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • زبردست زبردست × 1
  14. عاکف آزاد

    عاکف آزاد محفلین

    مراسلے:
    15
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
  15. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عاکف آزاد آپ کو زندگی کی خوشیاں بہت مبارک ہوں۔
    اللہ آپ کے گھرانے کو شاد و آباد رکھے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. عاکف آزاد

    عاکف آزاد محفلین

    مراسلے:
    15
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Daring
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  17. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,015
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    عاکف آزاد ! نام کی تبدیلی کے لیے زمرہ "آپ کی شکایات" پہ جا کے نئی لڑی بنا کے اپنا مسئلہ بیان کیجیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    یہ فیلنگ مجھے کیسے آ سکتی ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  19. فرقان احمد

    فرقان احمد محفلین

    مراسلے:
    10,183
    بھابھی سے یہ استفسار کیجیے اور جملہ نتائج سے محفلین کو آگاہ فرمائیے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
    • زبردست زبردست × 1
  20. عرفان سعید

    عرفان سعید محفلین

    مراسلے:
    6,702
    جھنڈا:
    Finland
    موڈ:
    Mellow
    کیوں میری بچی کچھی آزادی بھی سلب کرواتے ہیں۔
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5

اس صفحے کی تشہیر