چوتھی سالگرہ محفل کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/ تک بندی کریں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
حرف و ہنر کی خوشبو سے مہک رہی ہے محفل آج
شعر و سخن کی بارش ہے کیوں‌نہ ہو خوش ہر دل آج

کتنے بھنور ہاں پار کئےاور کتنے ہی طوفاں جھیلے
رشک سے دیکھے دنیا ساری، کشتی پہنچی ساحل آج

دوست نبیل سخن کے تم نے پھول کھلا ئےگلشن میں
دل والوں‌ کی نگری میں بچا نہ کوئی سائل آج
 

فہیم

لائبریرین
آپ لوگ تو جانتے ہی ہیں کہ شعر و شاعری اور میں:noxxx:

پھر بھی ایک بار پھر کچھ تک بندی یا بے تکے شعر جن کا نا قافیہ درست ہوگا نہ کچھ اور پیش کرنے کی جرات کرتا ہوں:nailbiting:
 

مغزل

محفلین
یاد آیا ، ہمارا بھی کوئی بندے کا پتر کفیل ہونا چاہیے
محفل ہو اردو کی اور منتظم نبیل ہونا چاہیے ۔
--------------
وسلام

واہ کیا بات ہے جناب
لیجے کالا کو لا کا خضاب

( تک بندی کی اصلاح کو ن کرے گا،بحر کی تو مادر پدر آزادی ہونی چاہیے نا) کھی کھی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top