میری تجویز ہے کہ محفل کے لیے جو عطیہ اکٹھا کیا جا رہا ہے وہ کیسے اپنے ہدف کو پہنچے۔ کوئی تجویز دیں؟
انیس بھائی میں نے تو ان اراکین کے لیے جن کے پاس کریڈٹ کارڈ کی سہولت نہیں ہے، بالکل آسان ترکیب کی سہولت دے رکھی ہے۔
وہ پہلے ہی انکار کر چکے ہیں۔
ہم بھی اب ہر رپلائی میں یہاں انکے کان گھائیں گے ، انکو ٹارچر کریں گے ، کہ تجویز ، رائے ، یہی ہے کہ عطیہ دیں


باجو یہ تو اپنی خوشی سے دینا ہے، کسی سے زور زبردستی تو نہیں لینا ناں۔


مجھے دے دیں میں کسی کاروبار میں لگا کر منافع دے دیا کروں گا آپ کو
بے شک
مگر یہ امین ص سے زور زبردستی ہی لینا ہوگا ۔۔![]()