تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

حجاب

محفلین
GD0805_Fruit_Fruitasia.jpg


y-mango.jpg


Coffee_670.jpg


KTSV3_400px_72dpi.jpg

http://71.18.131.206/images/KTSV3_400px_72dpi.jpg[/IMG

فروٹ اور چائے کافی کا بھی انتظام ہے :)
 
اوفوہ اپیا بہت خوب سارے پکوان!

سبھی (دکھنے میں) بہت اچھے لگے۔ پھر لذت پکوان کی نہیں میزبان کے خلوص و انداز کی ہوتی ہے۔ اور اس میں کہیں سے کوئی کمی نہیں رہی۔ ہاں جو بات کھلی وہ یہ کہ صبح اٹھ کر ہی میں نے سالگرہ کوریج کے دھاگے میں اناؤنسمینٹ کر دی تھی۔ پر آپ میں سے کسی کو توفیق نہیں ہوسکی کہ ایک دھاگہ کھول دیتیں۔ بلکہ یہ کام کل اسی وقت کر کر رکھنا تھا۔ تو شاید کچھ ڈشوں کی ترکیبیں بھی آجاتیں۔ اب تو اگلے دن کی تیاری ہے۔

بس غلطی یہ ہوئی کہ اس پروگرام میں سب کی شرکت کا مسئلہ رہ گیا بس جو کچھ جلدی جلدی میں پکایا آپ لوگوں نے ہی پکایا۔ اتنے سارے ڈشوں کی تو ترکیب ڈکسکس ہو جاتی اگر کمنٹری کر کر کے ایک بندہ ایک ایک پکوان کچن کے دھاگے میں بنانے پے لگ جاتا اور پھر لا کے دسترخوان کے دھاگے پر سجا دیا جاتا۔

خیر جو بھی ہے لا جواب ہے۔ حجاب اپیا، سارہ اپیا آپ کا بہت بہت شکریہ اس محبت بھری دعوت کا۔

(مردانہ سرگوشی:> بھائی لوگ پریشان مت اپیاؤں کو شکریئے پر ٹرخا رہا ہوں باقی صندوق تو اپنا ہے ہی!)

(بہنوں سے سرگوشی:> ارے ایسے تھوڑی ناں ٹال دیں گے آپ سب کو بس شکریے پر، چلیں گے ابھی آئسکریم پارلر!)

(بٹیا رانی سے سرگوشی:> بیٹا آپ کو تو کچھ نہیں چاہئے ناں؟!)

:grin: :grin::grin:
 

حجاب

محفلین
سعود ، میں نے لکھا ہے نا کہ میں بھول گئی کہ آج 4 تھی ، کچھ دیر نیٹ یوز بھی کیا آج دن کے وقت مگر یاد ہی نہیں رہا اور نہ تمہاری پوسٹ دیکھی کوریج والی :( ماوراء بھی تو نہیں آ رہی ورنہ مجھے ضرور یاد دلا دیتی :( خیر 4 کو ہی تھریڈ تو اوپن کر دیا ، باقی رہی ترکیب والی بات تو سالگرہ کے جو بھی تھریڈ اوپن ہوئے ہیں وہ بھی چل ہی رہے ہیں اب تک ، تو ترکیب بھی اب لکھنا سٹارٹ کر سکتے ہیں ممبرز :) سالگرہ کی خوشیاں تو ابھی جاری ہیں :)
 
ہاں اپیا ضرور کیوں نہیں۔ یہ کام تو ہونا ہی چاہئے پر یہ تھا کہ آج کا دن اسی کام کو مخصوص تھا اور دن بھر سناٹے میں گزر گیا۔

خیر کچھ بھی ہو اپیا آپ کے ہاتوں میں لذت بہت ہے۔ :)
 

ماوراء

محفلین
زبردست حجاب۔
میرا تو نیٹ ہی نہیں چل رہا آج۔:confused:

خیر۔۔ میں ذرا سویٹ ڈش بنانے میں مصروف تھی۔ یہ دیکھو رس ملائی کھا کر آئی ہوں۔۔۔ باقی ساتھ لے آئی ہوں۔;)


dsc00796iu8.jpg
 

ماوراء

محفلین
4 جولائی گزر گیا ہے تو کوئی بات نہیں۔۔ حجاب، باقی دنوں کے ساتھ ساتھ یہ دن بھی چلتا رہے گا۔ تین دن سب کو دو۔۔۔ کہ جو جو تراکیب پوسٹ کرنا چاہتے ہیں، تین دن کے اندر اندر کر دیں۔
 

تیشہ

محفلین
زبردست حجاب۔
میرا تو نیٹ ہی نہیں چل رہا آج۔:confused:

خیر۔۔ میں ذرا سویٹ ڈش بنانے میں مصروف تھی۔ یہ دیکھو رس ملائی کھا کر آئی ہوں۔۔۔ باقی ساتھ لے آئی ہوں۔;)


dsc00796iu8.jpg




یہ لگتا ہے ڈبے کی رس ملائی بنائی گئی ہے ، لگتا کیا ہے بلکے شیور ہے ،
کیونکہ ڈبے کی رس ملائی ایسے ہی گرین رنگ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہے :grin::grin:
مگر مزے کی ہے ۔
 

فہیم

لائبریرین
ndvd0055aj.jpg


اوہ ہو بریانی پارسل بھی ہوئی ہے ;) یہ ہاتھ کس کے ہیں چیکنگ ہوگی اب ;)


ہاہاہا حجاب ۔ بہت خوب ۔۔ تم نے تو کیمرے بھی لگائے ہوئے ہیں لگتا ہے ۔۔۔:tounge:

یہ ہاتھ کہیں فہیم کے تو نہیں اس کو بریانی م پڑنے کی فکر ہو رہی‌تھی ۔۔۔;) ;)


لیکن یہ تو زنانہ ہاتھ ہیں:rolleyes:
نہ کہ مردانہ;)
 

فہیم

لائبریرین
زبردست حجاب۔
میرا تو نیٹ ہی نہیں چل رہا آج۔:confused:

خیر۔۔ میں ذرا سویٹ ڈش بنانے میں مصروف تھی۔ یہ دیکھو رس ملائی کھا کر آئی ہوں۔۔۔ باقی ساتھ لے آئی ہوں۔;)


dsc00796iu8.jpg


یہ تو کوفتے نما رس ملائی ہے:(
اس میں وہ ٹیسٹ نہیں ہوتا جو ٹکیوں کی شکل والی میں‌ ہوتا ہے!
 
حلوہ بنانے کی ترکیب

اجزائے ترکیب:
انسان ۔۔۔۔۔۔ زندہ۔۔۔ وہ جو حلوہ کھانا چاہتے ہوں
دماغ ۔۔۔۔۔۔۔ جس قدر مل سکیں، چالو حالت میں :grin:
خیالات ۔۔۔۔۔ خیالی پکاؤ جس قدر بناسکیں لیکن میٹھا
مسکراہٹ ۔۔۔ حسبِ اندازِ تحریر ;)

ترکیب:
سب سے پہلے یہ سوچنا ہے کہ حلوہ کس کا بنانا ہے؟ سوجی کا؟ نہیں۔۔۔ یہ تو ہم اکثر کھا ہی لیتے ہیں۔۔۔ ہمارے ہاں تو عموما ہر اتوار کو بنتا ہے۔۔۔۔ گاجر کا؟؟؟ نہیں، گرمیاں آگئی ہیں اور گاجر کا حلوہ سردیوں میں ہوتا ہے۔ لوکی کا؟ آپ کو بنانا آتا ہے؟ مجھے تو نہیں آتا :grin:

چلیں آج ہم خیالات کا حلوہ بنانا سکھائیں گے۔ ہے کوئی انٹرسٹڈ؟ اوہ۔۔۔ قطار تو طویل نظر آرہی ہے لیکن بھئی حلوہ ہوتا ہے میٹھا اس لیے خیالات بھی میٹھے ہونے چاہئیں۔۔۔ اور مجھے اس طویل قطار میں کھڑا ایسا کوئی نظر نہیں آرہا جس کے خیالات اتنے میٹھے ہوں کہ حلوہ میں استعمال ہوسکیں اس لیے آپ آرام سے بیٹھیں اور حلوہ کھانے کا زیادہ ہی شوق ہو تو مصالحہ ٹی۔وی دیکھیں۔
:fun:
 

فہیم

لائبریرین
کمال ہے ہاتھ مردانہ لگتے ہیں
اور انگلیوں کی بناوٹ زنانہ
ریسٹ واچ بھی مردانہ ہے
رہے ناخن تو اچھی خواتین ابھی بھی ناخن تمیز کے دائرے میں رکھتی ہیں;)
 
Top