تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

حجاب

محفلین
Seekh-Kebab_337x507.jpg


کباب بھی تیار ہیں ۔
 

سارہ خان

محفلین
4 جولائے ختم ہونے میں پورا ایک گھنٹہ ہے ابھی فہیم ۔۔۔:rolleyes: اور بریانی اور بھی ہے بہت ساری تم یہ کھا لو تو اور آ جاتی ہے ۔۔ فکر نوٹ ۔۔۔:tounge:
 

حجاب

محفلین
فہیم ابھی 4 جولائی ختم تو نہیں ہوئی ، جو چیزیں محسن لائے تھے اُن میں یہی کباب بنتا ہے ;)
 

حجاب

محفلین
Biryani_preparation.jpg


ایک تصویر کھانے بناتے ہوئے لی گئی تھی یہ دیکھیں :) ٹوپی پہن کے کون کھڑا ہے خود فیصلہ کریں مجھے تو سارے باورچی لگ رہے ہیں ;) وہ خواتین جو نظر آ رہی ہیں ، وہ ہم سے کوئی نہیں ہے ، خبردار غلط سمجھنے پر جرمانہ ہے ;)
 

سارہ خان

محفلین
ہاہاہا حجاب ۔ بہت خوب ۔۔ تم نے تو کیمرے بھی لگائے ہوئے ہیں لگتا ہے ۔۔۔:tounge:

یہ ہاتھ کہیں فہیم کے تو نہیں اس کو بریانی م پڑنے کی فکر ہو رہی‌تھی ۔۔۔;) ;)
 
Top