محفل کی رونق

اوپر نیویگیشن مینو بار میں "فونٹ سرور" لکھا ہوگا۔ اس پار ماؤس لے جائیں تو جمیل نوری نستعلیق فونٹ کا ربط نظر آئے گا۔ وہاں سے فونٹ ڈاؤنلوڈ کر کے اپنے کمپیوٹر میں نصب کر لیں اور محفل کی نستعلیقیت کا لطف اٹھائیں۔ :) :) :)

بہت شکریہ سعود بھائی۔ یہ تو بہت اچھا ہوگیا اب۔ :)
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
نبیل لالہ یہ اسکرین شاٹ ابھی ابھی لیا ہے

new.png
 
Top